Search found 74 matches

by احمداسد
Mon Jun 11, 2012 12:37 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: مکاتیب استغفار
Replies: 2
Views: 972

مکاتیب استغفار

بسم اللہ الرحمن الرحیم پیشکش: مدثر جمال تونسوی حضرت اقدس مولانا محمد مسعود ازہر حفظہ اللہ تعالی کی علمی ، دینی ، جہادی اور اصلاحی و تصنیفی خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں اور ان سے مستفید ہونے والے کسی ایک ملک یا علاقے کے باشندے نہیں ہیں بلکہ حضرت اقدس کی ذات عالی ان نفوس قدسیہ اور اُن وارثین علوم نب...
by احمداسد
Mon Jun 04, 2012 12:10 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: صلہ رحمی کافقدان...ایک معاشرتی المیہ
Replies: 2
Views: 430

صلہ رحمی کافقدان...ایک معاشرتی المیہ

تحریر: مدثرجمال تونسوی موجودہ دور میں مسلمان جن معاشرتی اور خاندانی پیچیدہ اور مشکل حالات سے دوچار ہوکر باہمی الفت ومحبت اور اتفاق واتحاد اور اخوت وانسیت اورباہمی غم گساری وہمدردی سے محروم ہیں اور اللہ کے فضل وکرم، رحمت وعنایت سے دوری ومحرومی کا جو روح فرساہولناک منظر دنیا دیکھ رہی ہے بلاشبہ وہ مختل...
by احمداسد
Mon Jun 04, 2012 12:00 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: جہاد اور تصوف: چند اشارات
Replies: 2
Views: 944

جہاد اور تصوف: چند اشارات

تحریر: امیرالمجاہدین حضرت مولانا محمد مسعود ازہر حفظہ اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو ہر طرح کے ظاہری اور باطنی فتنوں سے اپنی امان نصیب فرمائے. آج بہت عجیب موضوع ہے . تصوف اور جہاد. ان دونوں میں نہ تو کوئی ٹکراؤ ہے اور اور نہ ان میں سے کوئی ایک دوسرے کا قائم مقام ہے. یعنی ایسا نہیں کہ تصوف...
by احمداسد
Fri May 11, 2012 12:10 am
Forum: تعلم اللغة العربية
Topic: مولانا عبداللہ درخواستی رحمہ اللہ کا عربی قصیدہ نعتیہ
Replies: 1
Views: 1433

مولانا عبداللہ درخواستی رحمہ اللہ کا عربی قصیدہ نعتیہ

شیخ الاسلام ، حافظ الحدیث ، مفسر قرآن حضرت مولانا عبد اللہ درخواستی پاکستان کے جلیل القدر علماء میں سے تھے . آپ کا علمی فیض ملک اور بیرون ملک خوب پھیلا اور آپ کی دینی خدمات بھی اظہر من الشمس ہیں . ذیل میں ان کا ایک عربی نعتیہ قصیدہ پیش کر رہا ہوں اگر کوئی ساتھی اس کا ترجمہ بھی کردیں تو بہت فائدہ ہوگ...
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:48 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فرائض اسلام
Replies: 3
Views: 904

فرائض اسلام

بقلم: مولانا طلحہ السیف حفظہ اللہ تعالی ایمان کے بعدوہ احکام جو فرض کا درجہ رکھتے اور ان کی فرضیت کتاب اللہ سے ثابت ہے پانچ ہیں: ’’نماز، زکوٰۃ، روزہ، حج، جہاد فی سبیل اللہ‘‘ ان فرائض کے حوالے سے دو باتیں الگ الگ ملحوظ رکھی جائیں. ۱﴾ اعتقاد کے باب میں ان کی فرضیت ایک جیسی ہے. ان میں کوئی فرق نہیں۔ یع...
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:35 pm
Forum: تعلم اللغة العربية
Topic: القصیدة المحمدیة
Replies: 3
Views: 1312

Re: القصیدة المحمدیة

ماشاء اللہ بہت عمدہ اور ایمان افروز شاعری ہے
اور بھیا یہ کس شاعر کا قصیدہ ہے ؟
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:29 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس
Replies: 5
Views: 1179

Re: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

جزاک اللہ خیرا
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:26 pm
Forum: اردو کالم
Topic: کابل کا پیغام
Replies: 3
Views: 391

کابل کا پیغام

گزشتہ ہفتے امریکی صدر اوبامہ کے دورہ کابل کے موقع پر کابل شہر کے قریب جلال آباد روڈ پر واقع ایساف کے سب سے بڑے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے فدائی حملے اور اس سے ایک ہفتہ قبل افغان دارالحکومت کابل سمیت تین دیگر صوبوں ننگر ہار ، لوگر اور پکتیامیں ہونے والی جہادی وفدائی کارروائیوں کی گونج پوری دنیا میں سنی گ...
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:26 pm
Forum: امہات المومنین
Topic: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا(6)
Replies: 7
Views: 4323

Re: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا(6)

ماشاء اللہ .
اللہ تعالی قبول فرمائے . آمین
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:18 pm
Forum: امہات المومنین
Topic: تذکرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
Replies: 3
Views: 2223

تذکرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

رنگ و نور: محترم سعدی حفظہ اللہ کے قلم سے اﷲ تعالیٰ مجھے، آپ سب کو اور تمام مسلمان خواتین کو’’ایمان کامل‘‘ کی حلاوت نصیب فرمائے. دو عورتوں کا تذکرہ چل رہا تھا. ایک وہ جو سورۃ ’’اللھب‘‘ میں ہے. بھڑکتی ہوئی آگ کے شعلوں میں. اور دوسری جو سورۃ ’’النور‘‘ میں ہے. نور والی نورانی جنت کے اونچے مقامات پر. ہر...
by احمداسد
Thu May 10, 2012 11:16 pm
Forum: اردو کالم
Topic: زندگی مت گنوائیے!
Replies: 3
Views: 419

زندگی مت گنوائیے!

گزشتہ چند سالوں سے ہمارے ہاں ایک نہایت افسوسناک معاشرتی دیوالیہ پن بڑھ رہاہے اور وہ ہے زندگی سے مایوس افراد کاخود کشی کرنا۔ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جس میں اپنے ہاتھوں جان ہارنے والوں کی کوئی خبر نظروں سے نہ گزرتی ہو۔ اس وقت خود کشی کا بڑھتا ہوارجحان اس دور کے سماجی مسائل میں سر فہرست آچکاہے، آج...
by احمداسد
Thu Apr 19, 2012 8:40 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42350

Re: میرا پسندیدہ شعر

وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا
سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو
یہ کفن اور دفن سب تکلف بنا
سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو
by احمداسد
Thu Apr 19, 2012 8:26 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: المومنات مہم . مکتوب1
Replies: 0
Views: 646

المومنات مہم . مکتوب1

اللہ تعالیٰ اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائیں’’ الرحمت ‘‘ کے کارکنان و قائدین پر جنہوں نے غفلت سے بھرے اس دور میں امت مسلمہ کو جگانے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ وطن عزیز کی مشہور دینی جماعت ’’الرحمت ‘‘ اپنی بہت سی مبارک مہمات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے بعد ایک بار پھر ایک عظیم اور مبارک مہم کو سر انجام دینے کے...
by احمداسد
Wed Apr 18, 2012 7:42 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: اہل حق کی نشانی:علم دین اور جہاد
Replies: 2
Views: 872

اہل حق کی نشانی:علم دین اور جہاد

ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ جہاد کے مخالفین. منہ چھپا کر چلتے . اور انہیں مسلمانوں کے غیظ وغضب کا سامنا ہوتا. کیونکہ . ان ہی لوگوں نے مسلمانوں کو . غفلت، بزدلی اور غلامی. کی منشیات لگا رکھی ہے. اور یہی لوگ . کافروں کے ایجنٹ بن کر .مسلمانوں کو ان سے ڈرا رہے ہیں ان کا غلام بنا رہے ہیں. مگر. ستم ظریفی دیکھ...
by احمداسد
Mon Apr 16, 2012 7:44 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: غزوہ بنی قینقاع ...غیرت دینی کا شاہکار
Replies: 3
Views: 1574

غزوہ بنی قینقاع ...غیرت دینی کا شاہکار

تحریروترتیب: مدثرجمال تونسوی بنی قینقاع﴿یہ لفظ قینُقاع ’’ن ‘‘کے پیش کے ساتھ ہے مگر ایک قول کے مطابق زیر کے ساتھ اور ایک قول کے مطابق زبر کیساتھ بھی پڑھا جاتا ہے لیکن مشہور قول یہی ہے کہ اس میں’’ ن‘‘ پر پیش ہے﴾ حضرت عبداللہ بن سلام(رض) کے برادری کے لوگ تھے نہایت شجاع اور بہادر تھے،زرگری کا کام کرتے ت...
by احمداسد
Sat Apr 14, 2012 2:11 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شیخ الاسلام،مولانا سید حسین احمد مدنی کا بلند روحانی مقام
Replies: 2
Views: 1011

شیخ الاسلام،مولانا سید حسین احمد مدنی کا بلند روحانی مقام

تحریر: مولانا مفتی منصوراحمد،رئیس دارالافتاء مرکز الجمیل الاسلامی ، اسلام آباد حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی کے والد ماجد حضرت سید حبیب اﷲ نہایت پاک باز بزرگ تھے۔ اس زمانہ کے مشہور بزرگ مولانا فضل رحمن گنج مراد آبادی کے خلفاءمیں سے تھے۔ اپنے شیخ سے والہانہ عقیدت ومحبت تھی اور شیخ ہی کی ...
by احمداسد
Sat Apr 14, 2012 1:59 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عصمتِ انبیاء علیہم السلام
Replies: 2
Views: 1002

عصمتِ انبیاء علیہم السلام

تحریر: مولانا مدثر جمال تونسوی . فاضل دارالعلوم کراچی حضرت شاہ اسماعیل شہید(رح) کے بیان کے مطابق ،اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرات انبیاء علیہم الصلاۃو السلام کو ’’ولایت‘‘ کاجو عظیم کمال دیا جاتا ہے، وہ ان کی’’عبودیت اور عصمت‘‘ کے لباس میں جلوہ نما ہوتا ہے۔’’ عبودیت‘‘ کی توضیح کے بعد اب’’مسئلہ عصمت‘‘ کی ...
by احمداسد
Sat Apr 14, 2012 1:54 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: تم مظہر اوصاف خدائے دوجہاں ہو
Replies: 4
Views: 1459

Re: تم مظہر اوصاف خدائے دوجہاں ہو

آپ سب دوستوں کا بھی بہت شکریہ .
by احمداسد
Thu Mar 29, 2012 9:20 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: تم مظہر اوصاف خدائے دوجہاں ہو
Replies: 4
Views: 1459

تم مظہر اوصاف خدائے دوجہاں ہو

تم فخر رسولاں ہو شہ کون و مکاں ہو تم حاصل کل باعث تخلیق جہاں ہو تم بحر کرم ابرسخا منبع احساں تم مظہر اوصاف خدائے دوجہاں ہو تم سارے زمانے کے لئے آیہ رحمت تم درس اخوت ہو محبت کا بیاں ہو تم خستہ دلوں کے لئے سرمایہ تسکیں تم مرہم زخم دل آشفتہ سراں ہو ظلمت کدہ دہر میں‌ ہے تم سے اجالا پردے میں مہ و مہر کے ...
by احمداسد
Mon Mar 05, 2012 8:44 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: مردمجاہدمولاناعزیرگل کاکاخیل شاگردعزیزحضرت شیخ الہند
Replies: 2
Views: 882

مردمجاہدمولاناعزیرگل کاکاخیل شاگردعزیزحضرت شیخ الہند

مردمجاہدمولاناعزیرگل کاکاخیل شاگردعزیزحضرت شیخ الہند ”اس علم دین کی امانت کونسل درنسل امت کے برگزیدہ اہل علم اٹھاتے رہیں گے جو حد سے تجاوز کرنے والوں کی تحریفوں اور اہل باطل کی دینی چوریوں اور جاہلوں کی تاویلوں کا پردہ چاک کریں گے“(مشکوٰة) یہ مشکوٰة کی حدیث ہے ،جسے علامہ ولی الدین خطیب نے باب العلم ...

Go to advanced search