Search found 22 matches

by irfanilahi
Sun Jun 10, 2012 4:50 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌
Replies: 11
Views: 1055

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

بھائی اشفاق علی کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس دنیا میں بھی تروتازہ رکھے اور اس دنیا میں بھی شکریہ ،شکریہ ،شکریہ
by irfanilahi
Sun Jun 10, 2012 6:31 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌
Replies: 11
Views: 1055

Re: ونڈو کے سٹارٹ میں‌آپنی تصویرکیسے لگا سکتے ہیں‌

یہ سوفٹ وئیر ٹی ایل سی فائل کو ہی لیتا ہے اسکے علاوہ کسی اور فائل کو نہیں لیتا
اشفا ق بھائی t l c فائل بنانے کا کیا طریقہ یہ بھی بتا دو تو مہربانی ہوگی
by irfanilahi
Mon Sep 05, 2011 4:28 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر
Replies: 13
Views: 1327

Re: ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر

شکریہ عمران آپنے جو رہنمائی کی لیکن اسمیں ابھی بھی کچھ باتیں دریافت طلب ہےایک تو یہ اردو کو سپورٹ نہیں کرتا اسک کوئی حل ہے آپ کے پاس اور دوسرایہ کچھ فائل ایڈٹ کرتا ہے اور کچھ نیں ایسا کیوں ہے اس مسئلہ کا کوئی حل ہو توضرور بتائیں ۔پیشگی شکریہ،
by irfanilahi
Fri Sep 02, 2011 9:42 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر
Replies: 13
Views: 1327

Re: ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر

عمران بھائی اسلام علیکم آپ کو اور فورم کےسبھی اراکین کو اور منتظمین کوعید کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو عمران یہ تو آپکو معلوم ہےکہ مائکرو سوفٹ میں ہم فہرست جب ہی بنا سکتے ہیں جب ہم نے اس میں ٹائپنک کی ہو گی لیکن جو فائل پہلے سے پی ڈی ایف فور میٹ میں ہو اسکی فہرست ورڈ میں نہیں بن سکتی اور اس اڈوبی سا...
by irfanilahi
Wed Aug 17, 2011 4:11 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر
Replies: 13
Views: 1327

Re: ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر

اسلام علیکم کیا اس سے کلک ایبل فہرست بھی بنائی جاسکتی ہے
r;o;s;e
by irfanilahi
Tue May 24, 2011 7:49 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.
Replies: 16
Views: 2250

Re: یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنانے کا ویڈیو طریقہ.

اشفاق علی اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے عرض کرنایہ ہے کہ آپ ٹیوٹوریل لکھ تے ہیں انمیں بڑی محنت کرتے ہیں اللہ آپ کو اسکی بہتر سے بہتر جزا عطا فرماے آمین انمیں آواز بہت کم ہوتی ہے جو سنائی نہیں دیتی اسپر ذرادھیان دے دوسری بات یہ ہے کیلک کاکوئی مکمل ٹیوٹوریل بنادیں جس سے کم ازکم مبدتی حضرات کو...
by irfanilahi
Wed Apr 06, 2011 7:08 am
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.
Replies: 10
Views: 2415

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

اشفاق بھائی اسلام علیکم آپ نے تو اپ نی بھر پور کوشش کی مگر میں اسے اپنی کم فہمی ہی کہوں گا کہ میں اسکو سمجھ نہیں سکا آفس 10 میں ٹول گڑھ مڑھ ہیں تو آیک ٹوتیوریل دس کا بھی بنا دیں مہر بانی ہوگی
شکریہ جزاکاللہ
by irfanilahi
Tue Apr 05, 2011 3:36 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.
Replies: 10
Views: 2415

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

اشفاق بھائی اسلام علیکم
اگر آپ کےپاس آفس کا سات یا دس ورزن ہے تو برائے مہربانی اسکا ایک ٹوٹیوریل بنائیں اور آوازاس میں زرا اونچی ہو میں آفس دس استعمال کرتا ہوں اس میں آپشن زرا بدلے ہوئے ہوتئ ہیں اردو کتاب کا اندیکس مطلوب ہے اسکی وضاحت فرمادیں
شکریہ
by irfanilahi
Mon Apr 04, 2011 5:43 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.
Replies: 10
Views: 2415

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں انڈیکس اینڈ ٹیبلز کا استعمال سیکھئے.

ایک بہت عمدہ کوشش ہےلیکن میں اسے ابھی سمجھ نہیں پایا ہوں اگر آپ اسکو تھوڑا اور شروع سے بتادیں تواور آسانی ہوگی میں نے اسے اردو میں استعمالکرنے کی کوشش کی کیام نہیں ہوا
شئیرنگ کے لئے بہت بہت شکریہ
by irfanilahi
Sun Apr 03, 2011 2:40 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: ایم ایس ورڈ کلاس 4
Replies: 5
Views: 1871

Re: ایم ایس ورڈ کلاس 4

اسلام علیکم زارا تم کہاں چلی گئ 24 مارچ کے بعد تمہاری حضری نہیں ہوئی تم بہت اچھا جارہی تھی پہر کیوں رک گئی یہ سفر جاری رہے بہت اچھاہے ایک بات یہ معلوم کرنی ہے کہ کسی کتاب کی فہرست ورڈ میں کیسے بنائیں گے جو کتاب کے شروع میں اٹیچ ہواور پی ڈی ایف بنانے پر کلک ایبل ہو؛ خوش رہو v;g
by irfanilahi
Wed Mar 23, 2011 6:50 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ
Replies: 22
Views: 2228

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

انپج3.06 انپیج3.05 کا ہی نیا روپ ہے آپ کے زپ کیے ہوے لنک سے انپیج 3.06 ڈاؤن لؤڈکر کے جب استعمال کیاتو پتا چلا ان دونوں مں کیا فرق ہے اس میں خرابی یہ ہے کہ یہ اپنی ہی سیو کی ہوئی فائل کو نہیں کھول تا اس خرابی کی وجہ جو میری سمجھ میں آئی ہے وہ اسکا کریک پونا پے جن صاحب نے اسکوکریک بنا کر ڈالا ہے انسے ...
by irfanilahi
Tue Mar 22, 2011 5:49 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ونڈوز 7 میں نیٹ ورک کا مسئلہ
Replies: 13
Views: 494

Re: ونڈوز 7 میں نیٹ ورک کا مسئلہ

دوستوں اسلام علیکم
نیٹ سے موڈیم کا نیا ڈرئیور اتار کر انسٹال کر کے دیکھ لیں یا پہر ونڈو7 کو دوباراڈالیں
by irfanilahi
Mon Mar 21, 2011 2:34 pm
Forum: اردو لغات
Topic: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ
Replies: 23
Views: 6619

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

اسلام علیکم چاند بابو اور عبید بھائی
میرا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے اسکے لئے مجھے موزیلہ براؤزر ڈال نا پڑا اس سے مسئلہ حل ہوگیا
بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ اب ایک بات اور دریافت طلب ہے کہ لغات النساء کی پوری ترتیب الٹی ہے اسے سی دھی کر نے کی کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتائیں والسلام se:a:z
by irfanilahi
Mon Mar 21, 2011 2:14 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ
Replies: 22
Views: 2228

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
الیاس بھائی یہ دونوں ایک ہی ہیں اور جو مسئلہ آپ نے بیان کیا ہے وہ اس میں پیش آتا ہے اسمیں چلتےچلتے اسکرین غائب ہوجاتی ہے حروف نظر نیں آتے تو اسے منی مائز کر کے پھر واپس بڑا کرنے سے صحیح ہوجاتا ہے
by irfanilahi
Sun Mar 20, 2011 5:50 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ
Replies: 22
Views: 2228

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

اسلام علیک بھئ اگرآپ آس فائل کو تھری انہیج کے علاوہ کسی اور ورژن میں کھولیں گے تو نہیں کھلے گی ہاں تھری ورزن میں ضرور کھلے گی اور میں نےاسے پوری طرح چیک کیاہے اپنے لیپ ٹاپ پہ تھری ورژن انسٹال کیا اور پرانے ورزن کی فائل کو اوپن کیا اور تھری انپیج میں سیو کیا اور پھر اسی میں اسے فائل مینوں سے اوپن کرلیا
by irfanilahi
Thu Mar 17, 2011 9:18 pm
Forum: اردو لغات
Topic: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ
Replies: 23
Views: 6619

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

بھائی حوصلہ افزائی کاشکریہ
by irfanilahi
Thu Mar 17, 2011 9:55 am
Forum: اردو لغات
Topic: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ
Replies: 23
Views: 6619

Re: اردو کی مستند ترین لغت فرہنگ آصفیہ

عبیداللہ بھائی نے ہمارے مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں فرمائی شاید ہمیں وہ ان لغات سے فیض یاب نہیں کرنا چاہتے تبھی تو ہمیں کوئی دوسرا لنک فراہم نہیں کررہیں ہے
by irfanilahi
Thu Mar 17, 2011 9:20 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ
Replies: 22
Views: 2228

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

قارئین اسلام علیکم انپیج کے اس نئے ورژن کا حل یہ ہے کہ جب آپ اپنی فائل کو سیو کرلیں تو آپ اپ نی اس فائل کوڈاریکٹ نہ کھولیں بلکے انپیج کو چالوں کریں اور فائل مینو میں جاکر اپنی فائل کو اوپن کرلیں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا والسلام
by irfanilahi
Wed Mar 16, 2011 6:54 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: الکبیر - کلک
Replies: 125
Views: 8569

Re: الکبیر - کلک

سبحان اللہ ماشاءاللہ بھْی کیابات ہے خدا کی قسم لاجواب ہے یہ رنگ یہ روپ کلک کا پہلی بار دیکھاہے

Go to advanced search