الکبیر بھائی ۔۔۔ کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کےآپ نے جو امیج دیا ہے یہ کس کی بورڈ کا ہے میرا مطلب اس کی بورڈ کا نام کیا ہے اور جو امیج آپ نے دیا ہے وہ سمجھ نہی آئی ۔۔ کس طرح استعمال کروں ۔۔۔۔۔۔ r;o;s;e یہ امیج کسی کی بورڈ کا نہیں بلکہ کلک میں ٹائپ کے لئے بنایا گیا ہے کہ اس میں فونیٹک کیز استعمال نہ...
جناب الکبیر صاحب اور دوسرے بھاٴیو بہنوں اسلام علیکم ۔۔۔ میں جب کلک ۲۰١۰ میں ﴿ اللہ دیکھ رہا ہے ﴾ لکھنا چاہ رہاہوں تو اللہ کا ﴿ہ﴾ دیکھ کا ﴿ ک اور ہ﴾ اسی طرح دوسرے ﴿ہ﴾ نہیں لکھ رہا ہے مجھے آپ لوگوں سے اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔ اگر پسند کریں تو یہ دیکھ لیں: [center][utvid]http://www.youtube.com/w...
پرفیکٹ - بھائی جان ایسے تھری ڈی تصاویر بنانے میں کافی وقت لگتا ہے یا جلد بن جاتی ہیں ؟؟÷ بہت شکریہ...! جی، وقت تو لگتا ہی ہے جس کا انحصار آپ کی مہارت اور قابلیت پر پر بھی ہوتا ہے اور کام کی نوعیت پر بھی. 4 سی-ڈیز پر مشتمل میرا پہلا ماڈلنگ کا ریلیزشدہ مکمل پراجیکٹ: [center] http://i274.photobucket...