Search found 117 matches

by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:20 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دھاک کے ساتھ
Replies: 0
Views: 436

دھاک کے ساتھ

مُجھے قرِیب سے جو دیکھ اِنہماک کے ساتھ ہُؤا ہے مُجھ پہ مُسلّط تُو پُوری دھاک کے ساتھ مَیں تُجھ کو دِل کے نگر کا بناؤں گا سرپنچ ہر اِک قدم پہ مِلوں گا بڑے تپاک کے ساتھ پڑے جو وقت کبھی مُجھ کو آزما کے تو دیکھ لُٹاؤں جان بھی مَیں تُجھ پہ اِشتیاق کے ساتھ کہا تھا کِتنا کہ اپنی انا سے باز رہے وہ ہاتھ جاں ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 05, 2024 11:18 am
Forum: اردو شاعری
Topic: نہیں دے گا
Replies: 0
Views: 310

نہیں دے گا

وُہ اعتبار مُجھے دے گا یا نہِیں دے گا؟؟ چلو دیا بھی اگر آپ سا نہِیں دے گا وہ لاکھ پیار لُٹائے، تُمہارے ہوتے مگر خُمار جیسا محبّت کا تھا نہِیں دے گا کِسی نے بِیچ سفر میں ہی راستہ بدلا مَیں خُوش گُمان کہ مُجھ کو دغا نہِیں دے گا جو دُور رہ کے بھی اِتنی دُعائیں دیتا ہے قرِیب ہو گا تو وہ شخص کیا نہِیں دے...
by AbdulRasheed1
Tue Dec 19, 2023 12:47 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جواں سال بیٹی کی وفات پر
Replies: 0
Views: 468

جواں سال بیٹی کی وفات پر

اپنی جواں سال بیٹی شہربانو کی وفات پر۔ اِبتدا بھی خاک اپنی، اِنتہا بھی خاک ہے کیا کہُوں اِنسان کیا ہے بس خس و خاشاک ہے کُوچ کر جانے سے تیرے اب وظِیفہ ہے مِرا رات شبنم بانٹتے گُزرے، سحر نمناک ہے جب حقِیقت جانتا ہُوں خاک ہو جاؤں گا مَیں کیا غُرُورِ آدمیت، کیا مِری پوشاک ہے ایک مُدّت تک رفُو کرتا رہا ہ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 19, 2023 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آیا نہیں جاتا
Replies: 0
Views: 459

آیا نہیں جاتا

جگایا جاتا نہِیں ہے سُلایا جاتا نہِیں چِمٹ گیا کوئی آسیب، سایہ جاتا نہِیں ہمارے دِل کو بسانے کی آرزُو ہے تُمہیں مکان ہے یہ، مکاں کو سجایا جاتا نہِیں ہمارا گھر ہے کوئی مُشتری سِتارہ کیا؟ ہے دو قدم پہ مگر تُم سے آیا جاتا نہِیں فقط ہے دعویٰ، حقِیقت میں سب ہے مکر و فریب خلُوص نام کو دُنیا میں پایا جاتا ...
by AbdulRasheed1
Sun May 07, 2023 10:48 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برسات رہے
Replies: 0
Views: 10499

برسات رہے

جِتنے دِن کا ساتھ لِکھا تھا، سات رہے اب کُچھ دِن تو آنکھوں میں برسات رہے اب نا شُکری کرنا اور مُعاملہ ہے حاصِل ہم کو عِشق رہا، ثمرات رہے اندر کی دیوی نے یہ چُمکار، کہا نرم ہے دِل تو کاہے لہجہ دھات رہے؟ تُم ویسے کے ویسے ہو تو لایعنی مانا قُربانی بھی کی، عرفاتؔ  رہے ایک اکیلے شخص کا کام نہِیں لگتا شام...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 21, 2023 12:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: خموش نگری میں
Replies: 0
Views: 10417

خموش نگری میں

جنم لِیا ہے جو اِنساں فروش نگری میں سکُوت چھایا ہُؤا ہے خموش نگری میں جو مُنہ کی کھا کے پلٹتا ہے اور بستی سے نِکالتا ہے وہ سب اپنا جوش نگری میں اگرچہ چہرے سے یہ سخت گِیر لگتے ہیں سبھی ہیں دوست صِفَت برف پوش نگری میں تُمہارے شہر کے شر شور کا اثر ہی نہِیں کہ چھوڑ آیا ہُوں مَیں چشم و گوش نگری میں پڑی ہ...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 21, 2023 12:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: خموش نگری میں
Replies: 0
Views: 10586

خموش نگری میں

جنم لِیا ہے جو اِنساں فروش نگری میں سکُوت چھایا ہُؤا ہے خموش نگری میں جو مُنہ کی کھا کے پلٹتا ہے اور بستی سے نِکالتا ہے وہ سب اپنا جوش نگری میں اگرچہ چہرے سے یہ سخت گِیر لگتے ہیں سبھی ہیں دوست صِفَت برف پوش نگری میں تُمہارے شہر کے شر شور کا اثر ہی نہِیں کہ چھوڑ آیا ہُوں مَیں چشم و گوش نگری میں پڑی ہ...
by AbdulRasheed1
Fri Jan 13, 2023 5:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑے بے شرم حاکم ہیں
Replies: 0
Views: 587

بڑے بے شرم حاکم ہیں

بڑے بے شرم حاکِم ہیں، بڑی بے حِس حُکُومت ہے ذرا بھی کب پتہ اِن کو حیا کیا؟ کیا شرافت ہے؟ ہمیں تو ظُلم سہنے کے لیے بھیجا گیا شائد جہاں تک دیکھ سکتے ہیں غرِیبی ہے، مُصِیبت ہے یہ وہ بازار ہے ہر چِیز بِکتی ہے یہاں آ کر یہاں پر عدل بِکتا ہے کہ رقّاصہ عدالت ہے سُنا ہے ایک پاکستان ہے جو ایٹمی طاقت رہا کرتے...
by AbdulRasheed1
Wed Jan 11, 2023 6:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غمگساروں میں
Replies: 0
Views: 552

غمگساروں میں

تُمہاری یاد کی مہکار سی ہے یادگاروں میں کہِیں جا کر بسے ہو تُم گگن کے چاند تاروں میں خزائیں بھی بہاروں سی تُمہارے دم قدم سے تِھیں خزاں سی رقص کرتی ہے تُمہارے بِن بہاروں میں ہمارے دیس میں افلاس کا طُوفان آیا ہے کھڑے ہیں لوگ آٹے کے لیے دیکھو قطاروں میں گُزاری زندگی اپنی نوالہ ڈُھونڈتے یارو تمنّا تھی ک...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 11:14 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زمیں پہ آ کے رہا
Replies: 0
Views: 446

زمیں پہ آ کے رہا

ہزار پیار کے نغمے میں گُنگُنا کے رہا مگر جو حرف تھا آنا وہ مُجھ پہ آ کے رہا نِکال باپ نے گھر سے مُجھے کیا باہر وہ میرا دوست تھا میں اُس کے گھر میں جا کے رہا اڑا جو ضِد پہ کبھی بچپنے سے اب تک میں پہُنچ سے دُور اگر کوئی تھا تو پا کے رہا خُود اپنی کرنی تھی، میں نے صِلہ بھی پایا ہے نِکالا خُلد سے حق نے،...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:35 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بُجھتا ہُؤا دیا
Replies: 0
Views: 450

بُجھتا ہُؤا دیا

سوچو امیرِ شہر نے لوگوں کو کیا دِیا بُھوک اور مُفلسی ہی وفا کا صِلہ دیا کوٹھی امیرِ شہر کی ہے قُمقُموں سجی گھر میں غرِیبِ شہر کے بُجھتا ہُؤا دِیا ہم نے تُمہیں چراغ دیا، روشنی بھی دی تُم نے ہمارے دِل کا فقط غم بڑھا دیا ہم سے ہماری تِتلیوں کے رنگ لے اُڑے آنکھوں کو موتیوں کا عجب سِلسِلہ دیا کاٹی کِسی ک...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:31 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک مکان
Replies: 0
Views: 416

ایک مکان

جِیون بھر کے ارمانوں کا حاصِل ایک مکان قطعہ، پانی، گارا آدھی سِی سِل ایک مکان معمُولی سی مانگ ہے میری پُوری ہو سکتی ہے مانگ رہا ہے مولا میرا بھی دِل ایک مکان میں نے جو اِک خواب بُنا تھا خوابوں میں بستا ہے ہو گا میرا عِشق سوایا، ساحِل، ایک مکان بُوڑھے ہو کر عُہدے سے تو ہٹ جاتے ہیں ہم لے پانا اِس مائے...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:26 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نیاری دنیا
Replies: 0
Views: 479

نیاری دنیا

آج ہم چھوڑ کے جاتے ہیں تُمہاری دُنیا وار دی ہم نے فقط عِشق پہ ساری دُنیا قہقہے آنکھ میں نم اور بڑھا دیتے ہیں دِل میں بستی ہے کوئی درد کی ماری دُنیا کھینچ لیتی ہے بجا بات یہ اپنی جانِب ہم نے شِیشے میں مگر اپنے اُتاری دُنیا دُنیا والوں کی نِگاہوں میں اکیلے تھے مگر خُود میں آباد رکھی ہم نے ہماری دُنیا ...
by AbdulRasheed1
Sun Jan 08, 2023 10:24 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برف کے گالے نے کہاں
Replies: 0
Views: 440

برف کے گالے نے کہاں

لا کے چھوڑا ہے مُجھے چھوڑنے والے نے کہاں؟ چین کا سانس لِیا درد کے پالے نے کہاں اپنی دھرتی سے ہُؤا دُور تو احساس ہُؤا کھینچ کے لایا ہے روٹی کے، نِوالے نے کہاں؟ جانتا ہُوں کہ تُو نادان سمجھتا ہے مُجھے اِک ذرا راز کِیا فاش یہ بالے نے کہاں؟ اب سے پہلے میں کبھی اپنا ہُؤا کرتا تھا اپنا رہنے ہی دیا تیرے حو...
by AbdulRasheed1
Wed Oct 26, 2022 8:50 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کہکشاں میں ملی
Replies: 0
Views: 503

کہکشاں میں ملی

ایک تِتلی مُجھے گُلستاں میں مِلی ظُلم کی اِنتہا داستاں میں مِلی غُسل دو جو نہ ہاتھوں سے اپنے کیے زِندگانی فقط درمیاں میں مِلی بعد مُدّت اذاں اِک اذانوں میں تھی رُوح سی اِک بِلالی اذاں میں مِلی کل کہا اور تھا، آج کُچھ اور ہے کیسی تفرِیق اُس کے بیاں میں مِلی پر کٹا اِک پرِندہ تھا قیدی کہِیں اِک دبی چِ...
by AbdulRasheed1
Fri Oct 21, 2022 5:27 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اندازہ نہیں ہے
Replies: 0
Views: 532

اندازہ نہیں ہے

چہرہ ہے مِرا دُھول، کوئی غازہ نہِیں ہے اِس درد کا اُس شخص کو اندازہ نہِیں ہے اِس بار حویلی میں انا کی ہُوں مُقیّد کِس طرز کا گُنبد ہے کہ دروازہ نہِیں ہے پکڑا تھا مِرے باپ کا کل اُس نے گریباں وہ شخص ابھی شہر میں لی ہاذا نہِیں ہے؟ بس ایک ہی تلخی پہ تعلّق میں دراڑیں اب ایسا بھی بے ربط یہ شِیرازہ نہِیں ...
by AbdulRasheed1
Wed Oct 19, 2022 2:08 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک مکان
Replies: 0
Views: 481

ایک مکان

جِیون بھر کے ارمانوں کا حاصِل ایک مکان قطعہ، پانی، گارا آدھی سِی سِل ایک مکان معمُولی سی مانگ ہے میری پُوری ہو سکتی ہے مانگ رہا ہے مولا میرا بھی دِل ایک مکان میں نے جو اِک خواب بُنا تھا خوابوں میں بستا ہے ہو گا میرا عِشق سوایا، ساحِل، ایک مکان بُوڑھے ہو کر عُہدے سے تو ہٹ جاتے ہیں ہم لے پانا اِس مائے...
by AbdulRasheed1
Tue Oct 18, 2022 10:59 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سجاتا بھی مجھے ہے
Replies: 0
Views: 521

سجاتا بھی مجھے ہے

ناز اُس کے اُٹھاتا ہُوں رُلاتا بھی مُجھے ہے زُلفوں میں سُلاتا بھی، جگاتا بھی مُجھے ہے آتا ہے بہُت اُس پہ مُجھے غُصّہ بھی لیکِن پیار اُس پہ کبھی ٹُوٹ کے آتا بھی مُجھے ہے در پے ہے مِری جان کے، جو پِیچھے پڑا ہے وُہ دُشمنِ جاں دوستو بھاتا بھی مُجھے ہے انجان بنا رہتا ہے، بیزار دِکھے، پر وحشت میں، وہ تنہا...
by AbdulRasheed1
Mon Oct 03, 2022 10:04 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 10652

جل تھل کر دیا ہے

سفر نے تو مُجھے شل کر دیا ہے مُعمّا تھا مگر حل کر دیا ہے وہ آیا نکہتوں کے جُھرمُٹوں میں بہاروں کو مکمل کر دیا ہے مُجھے محفوظ کرنا ذات کو تھا تِری آنکھوں کا کاجل کر دیا ہے عِنایت کی ہے اُس نے، حال پوچھا بیاں میں نے بھی اجمل کر دیا ہے ہُؤا کُچھ بھی نہِیں اُس سے بِچھڑ کر مگر آنکھوں کو جل تھل کر دیا ہے ...
by AbdulRasheed1
Mon Oct 03, 2022 10:04 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 0
Views: 444

جل تھل کر دیا ہے

سفر نے تو مُجھے شل کر دیا ہے مُعمّا تھا مگر حل کر دیا ہے وہ آیا نکہتوں کے جُھرمُٹوں میں بہاروں کو مکمل کر دیا ہے مُجھے محفوظ کرنا ذات کو تھا تِری آنکھوں کا کاجل کر دیا ہے عِنایت کی ہے اُس نے، حال پوچھا بیاں میں نے بھی اجمل کر دیا ہے ہُؤا کُچھ بھی نہِیں اُس سے بِچھڑ کر مگر آنکھوں کو جل تھل کر دیا ہے ...

Go to advanced search