Search found 117 matches

by AbdulRasheed1
Mon Sep 06, 2021 9:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 171

غزل

رُوپ کے فسُوں گر نے، طِلسمی اداؤں سے، شبنمی سحر آ کر خُوشبُوؤں کے لہجے میں، مُجھ کو آن لُوٹا ھے اور میرے گھر آکر گُفتگُو کے جھرنے میں دُودھیا رداؤں کی اِک  بہار ساعت میں میں نے آزمایا تھا اِک انا کی دیوِی کے سامنے ہُنر آ کر جِسم کا شجر میرے جِس طرح زمستاں میں برف اوڑھے ساکِت ھے ِاِک سوال پُوچھا ھے ا...
by AbdulRasheed1
Thu Sep 02, 2021 12:48 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 180

غزل

دیکھو تو مِرے دِل پہ یہ جو چھالا ہُؤا ہے اِس واسطے تو پیار کو بھی ٹالا ہُؤا ہے ہاں کر دو مِری جان اگر آیا ہے رِشتہ اور لڑکا بھی تو دیکھا ہؤا، بھالا ہُؤا ہے سب چھوڑ کے آئے تھے، مگر (آج کراچیؔ) ہم بِچھڑے ہُوؤں کے لِیےانبالہؔ ہُؤا ہے میں کب کا بِکھر جاتا غمِ دہر کے ہاتھوں بس گِرد مِرے غم کا تِرے جالا ہ...
by AbdulRasheed1
Mon Aug 23, 2021 10:37 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 173

غزل

اسے بُھلا نہیں پایا کبھی، بُھلا کر بھی قرِیب رہتا ہے دل کے، وہ دُور جا کر بھی وہ جس کے ایک اِشارے پہ جان حاضر کی اُسی نے منہ نہیں دیکھا کفن ہٹا کر بھی وہ ایک دور کہ تنہائیوں تھیں بزم مثال ابھی اکیلا ہوں محفل کوئی سجا کر بھی غضب خُدا کا ستم گر جلائے چشم چراغ کسی غریب کے دل کا دیّا بُجھا کر بھی اگرچہ ...
by AbdulRasheed1
Sat Aug 21, 2021 7:12 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 146

غزل

یہ خُوش گُمانی تھی کِردار جاندار ہُوں میں مگر یہ سچ ہے کہ بندہ گُناہگار ہُوں میں گوارا اہلِ چمن کو نہیں ہے میرا وجُود وُہ اِس لِیئے بھی کہ پُھولوں کے بِیچ خار ہُوں میں میں اُٹھ کے گاؤں سے آیا ہوں، شہر کے لوگو! کِسی کو راس نہ آیا ہُوں ناگوار ہُوں میں کِسی غرِیب کے تن کا اگر لِباس کہو تو ایسے دورِ گِر...
by AbdulRasheed1
Sat Aug 21, 2021 7:01 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 121

غزل

یہ خُوش گُمانی تھی کِردار جاندار ہُوں میں مگر یہ سچ ہے کہ بندہ گُناہگار ہُوں میں گوارا اہلِ چمن کو نہیں ہے میرا وجُود وُہ اِس لِیئے بھی کہ پُھولوں کے بِیچ خار ہُوں میں میں اُٹھ کے گاؤں سے آیا ہوں، شہر کے لوگو! کِسی کو راس نہ آیا ہُوں ناگوار ہُوں میں کِسی غرِیب کے تن کا اگر لِباس کہو تو ایسے دورِ گِر...
by AbdulRasheed1
Fri Aug 20, 2021 4:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 124

غزل

میں کور چشموں میں اب آئینے رکُھوں گا کیا کوئی پڑھے گا نہِیں مُجھ تو لِکُھوں گا کیا؟ میں دِل سے تھوڑی یہ کہتا ہوں "تُم بِچھڑ جاؤ" تُمہارے ہِجر کے صدمے میں سہہ سکُوں گا کیا؟ کوئی جو پُوچھے کہ شِعر و سُخن میں کیا پایا تو سوچتا ہوں کہ اِس کا جواب دُوں گا کیا؟ میں اپنے بچّوں کو بازار لے تو آیا...
by AbdulRasheed1
Fri Aug 20, 2021 4:40 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 139

غزل

میں کور چشموں میں اب آئینے رکُھوں گا کیا کوئی پڑھے گا نہِیں مُجھ تو لِکُھوں گا کیا؟ میں دِل سے تھوڑی یہ کہتا ہوں "تُم بِچھڑ جاؤ" تُمہارے ہِجر کے صدمے میں سہہ سکُوں گا کیا؟ کوئی جو پُوچھے کہ شِعر و سُخن میں کیا پایا تو سوچتا ہوں کہ اِس کا جواب دُوں گا کیا؟ میں اپنے بچّوں کو بازار لے تو آیا...
by AbdulRasheed1
Mon Aug 09, 2021 3:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 190

غزل

کہاں ہے پیار کی تھپکی، پذِیرائی کہاں ہے تبھی تو شاعری میں دوست گہرائی کہاں ہے میں کِس کے سامنے اپنا دلِ بیتاب کھولوں نیا ہوں شہر میں اب تک شناسائی کہاں ہے کبھی تھی اِن سے وابستہ کہانی، جانتے ہو سجی تو ہیں مگر آنکھوں میں بِینائی کہاں ہے مُجھے دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے تھے ابھی سوچوں گلی، کُوچے وہ...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 27, 2021 9:03 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 184

غزل

دِل کیسا لگا تُجھ کو جِگر کیسا لگا ہے؟؟ اے خاک  بسر، عِشق سفر کیسا لگا ہے؟ دیکھا وُہ ھُجوم اب کے تِرےشہر میں، توبہ ھے کیسا اِدھر اور، اُدھر کیسا لگا ہے؟ اُس شخص کا دامن بھی کہیں چُھوٹ نہ جائے دِن رات مُجھے دوستو! ڈر کیسا لگا ہے؟ اِک عمر کے بعد، اُس کے نگر سے جو گُزر ہے اِس شہر کا اِک ایک شجر کیسا لگ...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 27, 2021 9:02 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 148

غزل

دِل کیسا لگا تُجھ کو جِگر کیسا لگا ہے؟؟ اے خاک  بسر، عِشق سفر کیسا لگا ہے؟ دیکھا وُہ ھُجوم اب کے تِرےشہر میں، توبہ ھے کیسا اِدھر اور، اُدھر کیسا لگا ہے؟ اُس شخص کا دامن بھی کہیں چُھوٹ نہ جائے دِن رات مُجھے دوستو! ڈر کیسا لگا ہے؟ اِک عمر کے بعد، اُس کے نگر سے جو گُزر ہے اِس شہر کا اِک ایک شجر کیسا لگ...
by AbdulRasheed1
Thu Jul 22, 2021 1:25 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 155

غزل

غزل چلو اب غور کر لیتے ہیں شائد کُچھ سُنائی دے محبّت ہر قدم کم ظرف لوگوں کی دُہائی دے لِکھی ہے میں نے عرضی اِس عِلاقے کے وڈیرے کو مِرا لُوٹا ہؤا سامان واپس مُجھ کو بھائی دے کہا بھائی سے میں نے تیری منگنی تو کرا ڈالی مگر شادی کی یہ ہے شرط کہ جا کر کما عِیدےؔ بڑھی مہنگائی تو یارو، ہوئی ہے سرگِرانی بھی...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 21, 2021 8:28 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 140

غزل

غزل ابھی ویسے کے ویسے ہیں نہیں آیا سلِیقہ کُچھ ہوا اٹھکھیلیوں میں ہے، ہُؤا نہ منچلی کا کُچھ اگرچہ موسموں نے نِت نئے دل پر سِتم ڈھائے مگر تذلِیل میں کِردار شامل تھا کلی کا کچھ ہمارے ساتھ کے جِتنے گلی کُوچے تھے پُختہ ہیں فقط اے دوستو ہوتا نہیں ہے اِس گلی کا کُچھ بہت نادار ہے، اِتنا ہمارا فرض بنتا ہے ع...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 10:38 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 135

غزل

v;g پِھر اُس کے بعد تو۔ پِھر اُس کے بعد تو تنہائِیوں کے بِیچ میں ہیں کہ غم کی ٹُوٹتی انگڑائِیوں کے بِیچ میں ہیں یہ شادیانے فقط سرخُوشی کا نام نہِیں کِسی کی چِیخیں بھی شہنائِیوں کے بِیچ میں ہیں ہمیں تو خوف سا لاحق ھے ٹُوٹ جانے کا تعلُّقات جو گہرائِیوں کے بِیچ میں ہیں یہ جائیداد یہ مال و متاع و مِیراث...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 10:34 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 157

غزل

جانے سے ہو گا۔ سمجھنے سے نہ سمجھانے سے ہو گا مُعمّہ حل تِرے آنے سے ہو گا ہتھیلی پر کوئی جاں لے کے آئے نہِیں مُمکن- یہ دِیوانے سے ہو گا نشہ مُجھ کو شرابوں سے نہیں ہے گِلہ مئے سے نہ پیمانے سے ہوگا مِرا دِل ہے کِسی بچّے کے جیسا یہ خُوش ہو گا تو بہلانے سے ہو گا نہِیں اغیار سے دل کو شِکایت مگر زخمی تِرے ...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 10:32 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اردو ہماری جان
Replies: 0
Views: 238

اردو ہماری جان

اردو ہماری جان۔ اُردو ہے ذرا سوچ سمجھ کے ہی غزل کر کم کم ہے تُجھے شعر کا عرفان سنبھل کر۔ دکنؔ کا ولیؔ اِس کے بہُت ناز اُٹھائے الفاظ نئے طرز کے ہیں اِس میں کھپائے ساجن کے لیئے گِیت نئے جُھوم کے گائے نکھرے ہیں نئے شعر نئے سانچوں میں ڈھل کر کم کم ہے تجھے شعر کا عرفان سنبھل کر خُسروؔ نے بھری مانگ سِتارو...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 10:19 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: Re: غزل
Replies: 0
Views: 156

Re: غزل

اِصرار کرتے ہیں۔ یہ کیسے لوگ ہیں جو موت پر اِصرار کرتے ہیں جہاں لِکھا ھے "آہِستہ" وہِیں رفتار کرتے ہیں۔ خلل اپنے دماغوں کا، کریں تعبِیر جِدّت سے یہ بِیوی کے لیئے ماں باپ کو آزار کرتے ہیں۔ کہاں خاطِر میں لاتے ہیں یہ تاجِر نِرخ نامے کو تو ہم اِن بے حِسوں سے کاہے کی تکرار کرتے ہیں۔ جو تُم نے ...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 8:59 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 133

غزل

 یادوں کا سنسار۔ زباں کا مُنہ میں اِک ٹکڑا سا جو بیکار رکھا ہے یہ میرا ظرف ہے لب پر نہ کُچھ اِظہار رکھا ہے مِرے اپنوں نے ہی مُجھ کو حقارت سے ہے ٹُھکرایا کہوں کیا دِل میں شِکووں کا بس اِک انبار رکھا ہے یہ سوچا تھا محل سپنوں کا ہی تعمِیر کر لیں گے مگر تُم نے ہمیشہ کو روا انکار رکھا ہے چلو تسلیم کر لیت...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 8:49 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 148

Re: غزل

گُلوں کی پالکی میں ھے۔ گُلوں کی پالکی میں ھے، بہاروں کی وہ بیٹی ھے چہیتی چاند کی روشن سِتاروں کی وہ بیٹی ھے ھماری عِزّتیں سانجھی ھیں، بولی کوئی بھی بولیں کِسی بھی ایک کی عِفّت، سو چاروں کی وُہ بیٹی ھے وُہ  چلتی ھے تو راہوں میں سُریلے ساز بجتے  ھیں کِسی اُجلی ندی کے شوخ  دھاروں کی وہ بیٹی ھے کِیا ھے ...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 16, 2021 8:45 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 148

غزل

خموش صُبحیں، اُداس شامیں۔  خموش صُبحیں، اُداس شامیں، تِرا پتہ مُجھ سے پُوچھتی ھیں بتاؤں کیا اب کہ یِہ فضائیں پلٹ کے کیا مُجھ سے پُوچھتی ھیں اُداس چِڑییں جو دِن کو دانے کی کھوج میں تِھیں، ھیں لوٹ آئی کہاں ھے شاخ شجر کہ جِس پر تھا گھونسلہ مُجھ سے پُوچھتی ھیں تُمہیں تو صحرا نوردیوں میں کمال ھے، کُچھ ھم...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 13, 2021 8:12 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 134

غزل

غزل مِرے بِستر پہ آتے ہی تصّوُر جاگتا ہے تِری پائل کی چھن چھن سا کوئی سُر جاگتا ہے کوئی بد بخت اُس شب کو بدل لیتا ہے خیمہ مُقدّر جاگتا ہے حُر کا، سو حُر جاگتا ہے اگرچہ تُم سے بِچھڑے بھی زمانے ہوگئے ہیں ابھی تک تیرے لہجے کا ہی تاثُر جاگتا ہے بہُت مُحتاط رہنے کی ضرُورت پِھر بھی ہوگی یقیں جِتنا بھی ہو ...

Go to advanced search