Search found 117 matches

by AbdulRasheed1
Mon Aug 22, 2022 8:01 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: فاصلہ رکھا گیا تھا
Replies: 0
Views: 663

فاصلہ رکھا گیا تھا

بُرا تھا یا بھلا جیسا بھی تھا رکھا گیا تھا تُمہی کہہ دو ہمارا نام کیا رکھا گیا تھا تُم اپنے آپ میں تھے برہمن، شُودر تھے ہم ہی جبھی تو بِیچ میں یہ فاصلہ رکھا گیا تھا ہمیں بچپن میں دوزخ اور جنّت کی خبر تھی دیانت تھی، کہ دِل میں خوف سا رکھا گیا تھا نہِیں تھا فیصلہ حق میں ہمارے کوئی بہتر مگر اک مان تھا ...
by AbdulRasheed1
Fri Aug 19, 2022 8:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کہو گے ناں۔
Replies: 0
Views: 702

کہو گے ناں۔

اُجالے رکھ لو مگر تِیرگی تو دو گے ناں؟ مُجھے خبر ہے مُجھے پِھر بھی تُم کہو گے ناں کڑا جو وقت پڑا لوگ چھوڑ دیں گے مُجھے کہو کہ تُم تو مِرے ساتھ ساتھ ہو گے ناں؟ بجا کہا کہ میں کرتا رہا ادا کاری بجا یہ بات کہ مُجھ کو عزِیز ہو گے ناں غموں کا اور مداوا نہِیں ہے پاس مِرے میں بیچنے کو چلا ہُوں خرِید لو گے ...
by AbdulRasheed1
Fri Aug 19, 2022 8:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: کہو گے ناں۔
Replies: 0
Views: 679

کہو گے ناں۔

اُجالے رکھ لو مگر تِیرگی تو دو گے ناں؟ مُجھے خبر ہے مُجھے پِھر بھی تُم کہو گے ناں کڑا جو وقت پڑا لوگ چھوڑ دیں گے مُجھے کہو کہ تُم تو مِرے ساتھ ساتھ ہو گے ناں؟ بجا کہا کہ میں کرتا رہا ادا کاری بجا یہ بات کہ مُجھ کو عزِیز ہو گے ناں غموں کا اور مداوا نہِیں ہے پاس مِرے میں بیچنے کو چلا ہُوں خرِید لو گے ...
by AbdulRasheed1
Thu Aug 18, 2022 1:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔
Replies: 0
Views: 730

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مٹھڑی ہے ثمر قندؔ و بُخاراؔ ہے، مُراد آبادؔ مٹھڑی ہے نوابؔ اللہ کو پیارے ہوئے تو دور بدلا ہے نہیں جو وہ رہے تو اب ستم ایجاد مٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مٹھڑی ہے کبھی ٹِیلوؔ، کب...
by AbdulRasheed1
Mon Aug 15, 2022 10:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔
Replies: 0
Views: 674

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مِٹھڑی ہے ثمر قند و بُخارا ہے، مُراد آباد مِٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مِٹھڑی ہے تعصُّب سے ہیں بالا تر یہاں کے لوگ سِیدھے سے خُدا ترسی یہاں کا شیوہ ہے شہزاد مِٹھڑی ہے نواب اسلم ہمارے فلسفہ میں...
by AbdulRasheed1
Tue Jul 12, 2022 10:18 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برہمن میں کیا تفریق
Replies: 0
Views: 656

برہمن میں کیا تفریق

اچُھوت کوئی، کِسی برہمن میں کیا تفرِیق تُمہارے اُجلے، مِرے میلے من میں کیا تفرِیق دھکیل کر جو کرے زن پرے خصم خُود سے تو فاحشہ کے کسِیلے بدن میں کیا تفرِیق شجر میں ایسا، نہِیں جِس پہ برگ و بار کوئی رہُوں میں دشت یا صحنِ چمن میں کیا تفرِیق تُمہارا کام جفا، ہے وفا مِری فِطرت نہِیں ہے کوئی ہمارے چلن میں...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 06, 2022 11:14 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: پُھولوں کی زباں
Replies: 0
Views: 13920

پُھولوں کی زباں

جانتا کوئی نہِیں آج اصُولوں کی زباں کاش آ جائے ہمیں بولنا پُھولوں کی زباں موسمِ گُل ہے کِھلے آپ کی خُوشبُو کے گُلاب بولنا آ کے ذرا پِھر سے وہ جُھولوں کی زباں یہ رویّہ بھی ہمیں شہر کے لوگو سے مِلا پُھول کے مُنہ میں رکھی آج ببُولوں کی زباں آپ نے سمجھا ہمیں غم کا تدارُک بھی کیا جانتا کون بھلا ہم سے فضُ...
by AbdulRasheed1
Wed Jul 06, 2022 11:13 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: پُھولوں کی زباں
Replies: 0
Views: 596

پُھولوں کی زباں

جانتا کوئی نہِیں آج اصُولوں کی زباں کاش آ جائے ہمیں بولنا پُھولوں کی زباں موسمِ گُل ہے کِھلے آپ کی خُوشبُو کے گُلاب بولنا آ کے ذرا پِھر سے وہ جُھولوں کی زباں یہ رویّہ بھی ہمیں شہر کے لوگو سے مِلا پُھول کے مُنہ میں رکھی آج ببُولوں کی زباں آپ نے سمجھا ہمیں غم کا تدارُک بھی کیا جانتا کون بھلا ہم سے فضُ...
by AbdulRasheed1
Sat Jun 25, 2022 10:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: دھول کر ہی لیا
Replies: 0
Views: 660

دھول کر ہی لیا

محبّتوں کو وفا کا اُصُول کر ہی لیا نوید ہو کہ یہ کارِ فضُول کر ہی لیا نجانے کون سے پاپوں کی فصل کاٹی ہے دِلوں کو زخم، سو چہروں کو دُھول کر ہی لیا گُلاب جِن کے لبوں سے چُرا کے لائیں رنگ بُرا ہو وقت کا اُن کو ببُول کر ہی لیا یہ ان کے اعلیٰ نسب کی کُھلی دلِیل رہی کہ دوستوں میں ہمارا شمُول کر ہی لیا مُق...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 21, 2022 10:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: آزماتے ہیں
Replies: 0
Views: 705

آزماتے ہیں

تو آج ظرف تُمہارا بھی آزماتے ہیں اگر ہو اِذن تُمہیں آئینہ دِکھاتے ہیں کہو تو جان ہتھیلی پہ لے کے حاضِر ہوں کہو تو سر پہ کوئی آسماں اُٹھاتے ہیں ہمارا شہر ہے شمشان گھاٹ کے جیسا تو چِیخ چِیخ کے کیا اِن کو ہم جگاتے ہیں کُھلے نہ اُن پہ کہِیں اپنی تُرش گُفتاری ہم اپنے آپ کو شِیرِیں سُخن بتاتے ہیں چلو کہ ہ...
by AbdulRasheed1
Sun Jun 19, 2022 10:32 am
Forum: اردو شاعری
Topic: افلاس
Replies: 0
Views: 667

افلاس

آج کھائی ہے چار دِن کے بعد کِتنی مِیٹھی لگی ہے روٹی آج آؤ ہم اِس کو نوچ کر کھائیں شرم کیسی ہے، اِس میں کیسی لاج؟؟ حُکمرانوں نے اِنتہا کر دی بے ضمِیری کی، بے حیائی کی کِس ڈِھٹائی سے کر رہے ہیں آج بات یہ اپنی پارسائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال میرا فقط حُکمراں سے اِتنا ہے کہِیں پہ عدل اگر ہے، کہاں ہے...
by AbdulRasheed1
Wed Jun 01, 2022 4:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بڑھا کر دُکان ہم
Replies: 0
Views: 639

بڑھا کر دُکان ہم

وہ ہم سے بد گُمان رہے، بد گُمان ہم سو کیا گئے کہ چھوڑ کے نِکلے مکان ہم فاقے پڑے تو پاؤں تلے (تھی زمِیں کہاں) ایسے کہاں کے عِشق کے تھے آسمان ہم اب یہ کُھلا کہ جِنسِ محبّت تمام شُد پچھتائے اپنے دِل کی بڑھا کر دُکان ہم کرتا ہے پہلا وار جو وہ منہ کے بل گِرے رکھتے نہیں ہیں کھینچ کبھی بھی کمان ہم ہم چُپ ر...
by AbdulRasheed1
Fri May 27, 2022 3:56 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا
Replies: 0
Views: 696

نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا

نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا مگر لب پر تِرا نام آ گیا تھا مُحیط اِک عُمر پر ہے فاصلہ وہ مِری جاں بِیچ جو رکھا گیا تھا سُنو سرپنچ کا یہ فیصلہ بھی وہ مُجرم ہے جِسے لُوٹا گیا تھا بِٹھایا سر پہ لوگوں نے مُجھے بھی لِباسِ فاخِرہ پہنا گیا تھا اُسے رُخ یُوں بدلتے دیکھ کر میں چُھپا جو مُدعا تھا پا گیا تھ...
by AbdulRasheed1
Sun May 22, 2022 6:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اگرچہ مہربانی تو کرے گا
Replies: 0
Views: 646

اگرچہ مہربانی تو کرے گا

اگرچہ مہربانی تو کرے گا وہ پھر بھی بے زبانی تو کرے گا عطا کر کے محبّت کو معانی جِگر کو پانی پانی تو کرے گا بڑے دِن سے عدُو چُپ چُپ ہے یارو کہ حملہ نا گہانی تو کرے گا اُسے ناکامیابی ہی ملے گی وہ حل پرچہ زبانی تو کرے گا ہُوئے گر ہم کِسی کے گھر میں مہماں ہماری میزبانی تو کرے گا؟ بھلے ہم تِیرگی اوڑھے رہ...
by AbdulRasheed1
Thu May 19, 2022 9:31 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: گاؤں کو واپسی
Replies: 0
Views: 707

گاؤں کو واپسی

وہ مُجھ میں رہ گئی کوئی کمی ہے مِرا دِل ہے، نظر کی روشنی ہے سجی سازوں پہ میری دھڑکنوں کے کھنکتی، کھنکھناتی راگنی ہے اُسے چاہت کِسی کی مانتا ہُوں نہ ہو گی، پر مُجھے اُس شخص کی ہے بڑی مُدّت کے بعد آیا ہوں گاؤں وُہی سرسوں کی پِیلی سی پری ہے میں پگڈنڈی پہ گُم سُم چل رہا ہُوں کِسی نے آج پِھر آواز دی ہے س...
by AbdulRasheed1
Thu May 19, 2022 9:28 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سِتارے آ گِرے ہیں
Replies: 0
Views: 641

سِتارے آ گِرے ہیں

ندی سمٹی کنارے آ گرے ہیں کنائے، استعارے آ گرے ہیں وہ لہریں، شوخیاں مستی، تلاطم مرے قدموں میں سارے آ گرے ہیں فلک پر جو کبھی رہتے فروزاں زمیں پر وہ ستارے آ گرے ہیں اُڑان اب تک نہ بھر پائے پرندے قفس میں غم کے مارے آ گرے ہیں مرے دل سے لہو کے پُھوٹ نکلے تِرے پاؤں میں دھارے آ گرے ہیں مری کُٹیا کی چھت پر ک...
by AbdulRasheed1
Mon May 02, 2022 8:19 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِرا سنسار ہے وہ
Replies: 0
Views: 535

مِرا سنسار ہے وہ

کیا اور بھلا میں پیش کرُوں سر یہ ہے مِرا دستار ہے وہ دِل میرا ہُؤا گھائل گھائل چُپ سادھے ہُوئے فنکار ہے وہ اِس رِزق نے میرے بچّوں کو مسلُوب کِیا، مجبُور کِیا اِک روٹی کے ٹُکڑے کی خاطِر اِس پار ہے یہ اُس پار ہے وہ مانا ہے کہ میری نس نس میں ہر شخص کا مان ہے بڑھ چڑھ کر مالِک تو وہ ہوگا ہی دَھن کا پر فر...
by AbdulRasheed1
Sat Apr 23, 2022 5:45 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: وہ بھی نہیں
Replies: 0
Views: 563

وہ بھی نہیں

پناہ دے گا، کوئی سائباں تو وہ بھی نہِیں ہمیں فنا ہے مگر جاوِداں تو وہ بھی نہِیں ہمارے پیار کی ناؤ پھنسی ہے بِیچ بھن٘ور بچا کے لائے کوئی بادباں تو وہ بھی نہِیں جو سچ کہیں تو خزاں اوڑھ کے بھی خُوش ہیں بہُت نہِیں اُجاڑ مگر گُلسِتاں تو وہ بھی نہِیں جہاں تلک بھی گئی آنکھ رِند بیٹھے تھے نوازے سب کو جو پیر...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 22, 2022 4:54 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سراپا بد گُمانی تھے
Replies: 0
Views: 615

سراپا بد گُمانی تھے

بِچھڑ جانا پڑا ہم کو لِکھے جو آسمانی تھے جُدا کر کے ہمیں دیکھا مُقدّر پانی پانی تھے تراشِیدہ صنم کُچھ دِل کے مندر میں چُھپائے ہیں کہِیں پر کابُلی تھے بُت کہِیں پر اصفہانی تھے ہوا بدلا نہِیں کرتی کہ جیسے تُم نے رُخ بدلا پرائے ہو گئے؟ کل تک تُمہاری زِندگانی تھے نجانے کِس طرح کی خُوش گُمانی ہم کو لاحق ...
by AbdulRasheed1
Thu Apr 07, 2022 7:39 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: شاطر حاکم۔
Replies: 0
Views: 538

شاطر حاکم۔

اک ظلم اُس پہ دیکھو آنکھیں دِکھا رہا ہے 'انجام بے حیا کا نذدیک آ رہا ہے" پچھلی دہائیوں میں پاپی اکائیوں کا سب جانتے ہو یارو کردار کیا رہا ہے دھرتی ہے ایک ڈھانچہ، کرگس ہیں چار جانب اک نوچ کر گیا اب اک اور آ رہا ہے حاکم کی ہے ضیافت چونتیس لاکھ کی اور اس شہر کا معلّم ٹکڑے چبا رہا ہے کیا تجربے کو ت...

Go to advanced search