Search found 117 matches

by AbdulRasheed1
Sun Jul 04, 2021 8:18 pm
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: رشید حسرت
Replies: 2
Views: 1715

Re: رشید حسرت

غزل نئی کہانی، نیا فسانہ، نئے ہی لوگوں میں آنا جانا کہاں سے سِیکھا مِرے سِتمگر کِسی کا دل یُوں دُکھانا۔ جانا تُجھے ہے جانا جو روند کر یُوں محبتّوں کو تو شوق سے جا مِری عقِیدت میں کیا کمی تھی سبب خُدارا بتانا۔ جانا یہ کِس نے تُجھ سے کہا کہ تُجھ سے بِچھڑ کے جِیون خزاؤں جیسا تِرے ہی غم کی بہار کو ہی تو...
by AbdulRasheed1
Fri Jul 02, 2021 11:32 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 394

غزل

غزل دیکھا نہ کبھی تُم نے سُنا، دیکھتا ہوں میں بس تُم کو نہیں اِس کا پتا دیکھتا ہوں میں چہروں کی لکِیروں کے مُجھے قاعدے از بر پڑھتا ہوں وہی جو بھی لِکھا دیکھتا ہوں میں ماضی کے جھروکوں سے نہیں جھانک ابھی تُو (غش کھا کے گِرا) شخص پڑا دیکھتا ہوں میں کہنے کو تِرا شہر بہُت روشن و تاباں ہر چہرہ مگر اِس میں...
by AbdulRasheed1
Mon Jun 28, 2021 9:06 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 3
Views: 352

Re: غزل

کیا ہم اپنی تصویر شئر کر سکتے ہیں اور کیا اسے نمایاں کیا جائے گا؟
by AbdulRasheed1
Sat Jun 26, 2021 12:50 am
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: تعارف
Replies: 0
Views: 559

تعارف

اصل نام عبدالرشید جبکہ ادبی نام رشید حسرتؔ ہے۔ بنیادی طور پر مِٹھڑی ضلع کچھّی (بلوچستان) سے تعلق ہے۔ مولوی محمد رمضان کے گھر ۱۶ جون ۱۹۶۲ میں جنم لیا۔ والد ریلوے میں درجہ چہارم کے ملازم تھے گزر بسر تنگ حالی میں ہوتی تھی لہذا ہوش سنبھالتے ہی اپنی حسّاس طبیعت کے زیرِ اثر والد کا سہارا بننے کے لیئے تعلی...
by AbdulRasheed1
Fri Jun 25, 2021 12:11 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل
Replies: 0
Views: 381

غزل

ہستی کا مِری حشر بپا دیکھتے ہوئے وہ رو ہی دیا مُجھ کو بُجھا دیکھتے ہوئے ہم وہ کہ کبھی وقت سے بھی ہار نہ مانی برباد کِیا آپ نے کیا دیکھتے ہوئے انجان ہوئی راہ، بڑا سخت تعیُّن قِبلے کا، بِنا قِبلہ نُما دیکھتے ہوئے مرمر تھا ماں کی قبر پہ نہ باپ کی کبھی حیرت سِی لگی کتبہ لگا دیکھتے ہوئے سوتے ہیں ابھی رات...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 9:43 pm
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: رشید حسرت
Replies: 2
Views: 1715

رشید حسرت

اصل نام عبدالرشید جبکہ ادبی نام رشید حسرتؔ ہے۔ بنیادی طور پر مِٹھڑی ضلع کچھّی (بلوچستان) سے تعلق ہے۔ مولوی محمد رمضان کے گھر ۱۶ جون ۱۹۶۲ میں جنم لیا۔ والد ریلوے میں درجہ چہارم کے ملازم تھے گزر بسر تنگ حالی میں ہوتی تھی لہذا ہوش سنبھالتے ہی اپنی حسّاس طبیعت کے زیرِ اثر والد کا سہارا بننے کے لیئے تعلی...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:14 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 152

غزل

غزل وہ بھلے سِتمگر ہوں، تلخ کیوں رکُھوں لہجہ مُجھ سے تو نہِیں ہو گا سوچنا بھی ایسا کیا، توبہ ہے مِری توبہ مُجھ سے تو نہِیں ہو گا سِلسِلے عقِیدت کے، کم کبھی نہِیں ہوں گے، چاہے آزماؤ بھی پیار فاختاؤں پر کِس لِیئے رکُھوں پہرہ، مُجھ سے تو نہِیں ہو گا زخم جو بھی بخشیں گے اُن میں پُھول بانٹُوں گا یہ مِرا ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:12 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 136

غزل

غزل مِیت من کو بھا جائے، رُوپ وہ سجا لیں گے پیار ہولی کھیلیں گے، رنگ ہم اُچھالیں گے جِتنی دُور جا بیٹھو ڈُھونڈ کر ہی لیں گے دم تم نے دِل نِچوڑا ہے، ہم تو خُوں بہا لیں گے ہم بھی کم نہیں تُم سے، پیار کو سمجھتے ہیں تُم نے یاد پالی ہے، ہم بھی درد پالیں گے قافلے تھے عُجلت میں ہم کو روتا چھوڑ آئے دِل میں ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:11 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 115

غزل

غزل سُکوں وہ لے گیا تھا ساتھ، اب آرام کھو بیٹھے یہ کِس سے پڑ گیا پالا کہ دِل سے ہاتھ دھو بیٹھے پریشاں ڈُھونڈتے پِھرتے ہیں بچّے بُوڑھے بابا کو اُدھر وقتوں کے قِصّوں میں ہیں گُم سُم یار دو بیٹھے بڑوں کے فیصلوں کو ٹال کر کرتے تھے من مانی ابھی ہم رو رہے ہیں دوستو تقدِیر کو بیٹھے "نشِستیں تو نہیں ہو...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 150

غزل

غزل بات کُچھ اور تھی پر لُبّ لُباب اور کوئی پائی تعبِیر کوئی اور، تھا خواب اور کوئی سخت موسم تو گُلستاں کے سبھی ہم نے سہے لے گیا چُن کے مگر سارے گُلاب اور کوئی ایرے غیرے کے لیئے دل میں لچک کیا رکھنا تھا جو اِک شخص مگر اُس کا حساب اور کوئی کیا نِکالے گا بھلا حل وہ مُعمّوں کا حُضور ہم نے پُوچھا ہے سوا...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:07 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 136

غزل

غزل کچھ نہیں تعلّق پر، میرا نام گُوگل پر لکھ کے سرچ کِیجے گا شعر ہیں مِرے پِھیکے پِھر بھی ہے توقع سِی کُھل کے داد دِیجئے گا بات کیا قبا کی ہو، اے مِرے رفُوگر دیکھ، دل بھی اب دریدہ ہے کام کر توجہ سے، چھید نا رہے باقی سارے چاک سِیجے گا چاہتے ہو گر یارو لُطف ماورا آئے، آبِ آتشیں سے، تو اشک مُ الخبائث م...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 8:06 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 115

غزل

 یادوں کا سنسار۔ زباں کا مُنہ میں اِک ٹکڑا سا جو بیکار رکھا ہے یہ میرا ظرف ہے لب پر نہ کُچھ اِظہار رکھا ہے مِرے اپنوں نے ہی مُجھ کو حقارت سے ہے ٹُھکرایا کہوں کیا دِل میں شِکووں کا بس اِک انبار رکھا ہے یہ سوچا تھا محل سپنوں کا ہی تعمِیر کر لیں گے مگر تُم نے ہمیشہ کو روا انکار رکھا ہے چلو تسلیم کر لیت...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:48 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 193

غزل

غزل ہے اِس کا ملال اُس کو، ترقّی کا سفر طے کیوں میں نے کیا، کر نہ سکا وہ ہی اگر طے جو مسئلہ تھا اُن کا بہت اُلجھا ہؤا تھا کُچھ حِکمت و دانِش سے کِیا میں نے مگر طے ہو جذبہ و ہِمّت تو کٹِھن کُچھ بھی نہِیں ہے ہو جائے گا اے دوستو دُشوار سفر طے کِس طرز کا اِنساں ہے، نسب کیسا ہے اُس کا بس ایک مُلاقات میں ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:46 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 195

غزل

غزل مُفتی و قاضی کی کرتے ہیں نہ مُلّاؤں کی بات ہم تو کرتے ہیں فقط اے دوستو گاؤں کی بات دور لوّر کا ہے سو بیٹھے ہیں اُس کے پاؤں میں مانتے ہیں باپ کی نہ نوجواں ماؤں کی بات اور بھی تو مسئلے تھے حل طلب اِس بِیچ میں پاک و بھارت کر رہے ہیں صِرف دریاؤں کی بات بات جو حد سے بڑھی تو یاد آیا ہے عِلاج کاش پہلے ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 3
Views: 352

غزل

غزل میں ہُوں ذرّہ تُو اگر آفتاب اپنے لیئے تیرے سپنے ہیں، مِرے ٹُوٹے سے خواب اپنے لیئے میں نے سوچا ہے کِسی روز چمن کو جا کر چُن کے لاؤں گا کوئی تازہ گُلاب اپنے لیئے جِن کی تعبِیر نہِیں خواب وہ دیکھے میں نے شب گُزشتہ ہی تو سُلگائے وہ خواب اپنے لیئے تِیس پاروں کے تقدُّس کی قسم کھاتا ہوں نُور کا دھارا ہ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:42 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 225

غزل

غزل بنا کے رکھا ہے ذہنی مرِیض ہم کو تو نہیں ہے زِیست بھی ہرگز عزِیز ہم کو تو وہ اور تھے کہ جِنہیں دوستی کا پاس رہا گُماں میں ڈال دے چھوٹی سی چِیز ہم کو تو کہاں کے مِیر ہیں، پُوچھو فقِیر لوگوں سے نہِیں ہے ڈھب کی میسّر قمِیض ہم کو تو بڑوں سے دِل سے عقِیدت ہے پیار چھوٹوں سے خیال کرتے ہو جو بد تمِیز ہم ...
by AbdulRasheed1
Tue Jun 22, 2021 7:39 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 233

غزل

غزل جو گِیت اوروں کے بے وجہ گانے لگتے ہیں تو ہوش دو ہی قدم میں ٹِھکانے لگتے ہیں بِگاڑنا تو تعلُّق کا ہے بہت آساں اِسے بنانے میں لیکِن زمانے لگتے ہیں کبھی وہ آ نہِیں سکتا کبھی ہے رنجِیدہ مُجھے تو یہ کوئی جُھوٹے بہانے لگتے ہیں یہ سِین ہے کہ ملے ہیں وہ ایک مُدّت بعد مُہر بہ لب ہی ہتِھیلی دِکھانے لگتے ہ...

Go to advanced search