Search found 5 matches

by نویدظفرکیانی
Sat Sep 24, 2022 10:35 am
Forum: طنزومزاح
Topic: مشہور مزاحیہ شاعری
Replies: 7
Views: 2138

Re: مشہور مزاحیہ شاعری

archive.net میں بھی اپلوڈ کیجئے، سکرپڈ میں تو رجسٹریشن لازمی ہے، اس کے بغیر پڑھنے کی اجازت نہیں۔
by نویدظفرکیانی
Wed Nov 10, 2010 12:38 pm
Forum: اردو ناول
Topic: سسپنس ڈائجسٹ کے 50 سے زائد شمارے
Replies: 12
Views: 7860

Re: سسپنس ڈائجسٹ کے 50 سے زائد شمارے

ان کو پڑھنے کے لئے آن لائن ہونا ضروری ہے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں.
کوئی دوست آف لائن سافٹ وئر بھی مہیا کردے تو مہربانی ہو گی.
by نویدظفرکیانی
Wed Sep 22, 2010 3:27 pm
Forum: جاسوسی ادب
Topic: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں
Replies: 7
Views: 5702

Re: ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

میں نے تو بڑی کوشش کی ہے لیکن مجھ سے تو یہ ریڈر ہی اپنے پی سی پر نصب نہیں ہو پا رہا ہے. کیا یہ کتب کسی اور فارمیٹ میں اپلوڈ نہیں کی جا سکتی ہیں؟؟؟؟

Go to advanced search