دل کا دل سے کلام کیا کہنا
پھر مہکتے سے بام کیا کہنا
چپ کی چپ سے وابستگی چھپ کے
پھر اظہار سرعام کیا کہنا
آخری عمر کی وہ آخری منزل عاطف
فکر، تسبیح، دانے اور کلام کیا کہنا
Search found 5 matches
- Tue Jul 16, 2019 9:14 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: بھیڑ
- Replies: 0
- Views: 371
بھیڑ
دکھوں کی اک زنجیر تھی بس بھیڑ تھی
پیش نہ کوئی تدبیر تھی بس بھیڑ تھی
اس کے اور میرے درمیاں فاصلہ لمحوں کا تھا
اور بے ایماں تقدیر تھی بس بھیڑ تھی
پیش نہ کوئی تدبیر تھی بس بھیڑ تھی
اس کے اور میرے درمیاں فاصلہ لمحوں کا تھا
اور بے ایماں تقدیر تھی بس بھیڑ تھی
- Fri May 31, 2019 2:16 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: کوشش
- Replies: 1
- Views: 278
کوشش
سنو شرم عصیاں کے حوالوں کو صدا دی جائے ہیں جو برہنہ سر خیالوں کو ردا دی جائے عہد حاضر میں ضروری ہے کہ سماعت کے لئیے کوئی غزل امید خستہ حالوں کو سنا دی جائے مسند حق پے جو بیٹھے ہیں بصورت باب العلم کیوں نہ چلئیے اور سوالوں کو جلا دی جائے اور اپنی آنکھوں میں بسا کر حب صحابہ ra: سرمہ پھر سے گزرے ہوئے سا...
- Sat May 25, 2019 1:03 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: آنکھیں
- Replies: 0
- Views: 391
آنکھیں
نظر جو خود پے پڑی تو رو دیں آنکھیں
کہ جیسے آنکھ والے نے ہو کھو دیں آنکھیں
کفر کچرے کی مانند جو پڑا آنکھ میں تو
عطائے قدم پاک اسماعیل سےدھو دیں آنکھیں
( عاطف علی عاطف )
کہ جیسے آنکھ والے نے ہو کھو دیں آنکھیں
کفر کچرے کی مانند جو پڑا آنکھ میں تو
عطائے قدم پاک اسماعیل سےدھو دیں آنکھیں
( عاطف علی عاطف )
معجزہ
عجیب لگتا ہے کہ جب حضرت_انسان بزات_خود میں معجزہ ہو کر معجزہ رونما ہونے یا ھوتا دیکھنے کا عمر بھر متمنی و طلبگار رہتا ہے۔