Search found 15 matches

by جیہ
Mon Aug 25, 2008 9:47 am
Forum: دسترخوان
Topic: سیم کی پھلی کی ڈیش بنائیں
Replies: 2
Views: 904

سیم کی پھلی کی ڈیش بنائیں

سیم کی پھلی سامان اور اوزان سیم کی پھلی، آدہ سیر پیاز ، آدھ پاؤ گھی ، آدھ پاؤ ادرک اوت لہسن پیسا ہوا آدھا چمچہ لال مرچ اور نمک حسبِ ذائقہ ترکیب پھلیاں دھو کر کاٹ لیں۔ دیگچی میں گھی کڑکڑائیں اور اس میں پیاز باریک کاٹ کر سرخ کرلیں۔ پھرتمام مسالےڈال کر بھونیں۔ اب پھلیاں ڈال کر اتنا بھونیں کہ پھلیوں کا ...
by جیہ
Sun Aug 17, 2008 12:37 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 67530

حاضری لگادیں ۔

کیا پاکستانی قوم آذاد ہے؟ کس سے ؟
by جیہ
Sat Aug 09, 2008 12:53 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: لحاف - ( عصمت چغتائی)
Replies: 4
Views: 1726

مگر میں کلی کی طرح پھسل گئی۔ سارے کھلونے، مٹھائیاں ایک طرف اور گھر جانے کی رٹ ایک طرف۔ ”وہاں بھیا ماریں گے ....چڑیل....“ انہوںنے پیار سے مجھے تھپڑ لگایا۔ ”پڑیں ماریں بھیا.... میں نے سوچا۔ اور روٹھی اکڑتی رہی۔ ” کچی امیاں کھٹی ہوتی ہیں بیگم جان....“ جلی کٹی ربو نے رائے دی اور پھر اس کے بعد بیگم جان ک...
by جیہ
Sat Aug 09, 2008 12:53 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: لحاف - ( عصمت چغتائی)
Replies: 4
Views: 1726

آج ربو اپنے بیٹے سے ملنے گئی ہوئی تھی۔ وہ بڑا جھگڑالو تھا۔ بہت کچھ بیگم جان نے کیا اسے دکان کرائی....گاؤں میں لگایا ....مگر وہ کسی طرح مانتا ہی نہ تھا۔ نواب صاحب کے یہاں کچھ دن رہا۔ خوب جوڑے بھاگے بھی بنے، نہ جانے کیوں ایسا بھاگا کہ ربو سے ملنے بھی نہ آتا تھا۔ لہذا ربو ہی اپنے کسی رشتہ دار کے یہاں ا...
by جیہ
Sat Aug 09, 2008 12:53 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: لحاف - ( عصمت چغتائی)
Replies: 4
Views: 1726

پھرتیلے چھوٹے چھوٹے ہاتھ، کسی ہوئی چھوٹی سی توند۔ بڑے بڑے پھولے ہوئے ہونٹ، جو ہمیشہ نمی میں ڈوبے رہتے، اور جسم میں عجیب گھبرانے والی بو کے شرارے نکلتے رہتے تھے، اور یہ نتھنے تھے پھولے ہوئے ، ہاتھ کس قدر پھرتیلے تھے، ابھی کمر پر، تو وہ لیجئے پھسل کر گئے کولھوں پر، وہاں رپٹے رانوں پر اور پھر دوڑ ٹخنوں...
by جیہ
Sat Aug 09, 2008 12:52 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: لحاف - ( عصمت چغتائی)
Replies: 4
Views: 1726

ان رشتہ داروں کو دیکھ کر اور بھی ان کا خون جلتا تھا کہ سب کے سب مزے سے مال اڑانے ، عمدہ گھی نگلنے، جاڑوں کا ساز و سامان بنوانے آن مرتے، اور باوجود نئی روئی کے لحاف کے بڑی سردی میں اکڑا کرتیں۔ ہر کروٹ پر لحاف نئی نئی صورتیں بنا کر دیوار پر سایہ ڈالتا۔ مگر کوئی بھی سایہ ایسا نہ تھا جو انہیں زندہ رکھنے...
by جیہ
Sat Aug 09, 2008 12:51 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: لحاف - ( عصمت چغتائی)
Replies: 4
Views: 1726

لحاف - ( عصمت چغتائی)

لحاف (عصمت چغتائی) جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیوا روں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔ اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجئے گا، میں آپ کو خود اپنے لحاف کا رومان انگیز ذکر بتانے...
by جیہ
Sat Aug 09, 2008 12:49 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 67530

اور جناب کوئی اولمپک دیکھ کر اوپنگ واقعی دیکھنے والی تھی یہ شبانہ کہاں ہیں۔
by جیہ
Tue Aug 05, 2008 6:54 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 67530

ہیلو ایوری ون :P
by جیہ
Fri Aug 01, 2008 11:11 am
Forum: دسترخوان
Topic: سالسہ - Salsa
Replies: 4
Views: 795

سالسہ - Salsa

۔ http://danishkadaetafseer.org/food/Spanish/salsa01.jpg اجزا تازہ سرینو( serrano ) مرچ تین سےچھ عدد ایک بڑی سفید پیاز اورنج کے باریک کٹے چھلکے دولیمن کا عرق پکے مگرٹھوس ٹماٹر آٹھ عدد ہرا دھنیا کی گٹھی ¼ شکر نمک حسب ذائقہ http://danishkadaetafseer.org/food/Spanish/salsa02.jpg درمیانی تیزی کے لئے تین...
by جیہ
Wed Jul 30, 2008 2:14 am
Forum: اردو شاعری
Topic: ہتھیلیوں کی دُعا پھول لے کے آئی ہو
Replies: 1
Views: 731

ہتھیلیوں کی دُعا پھول لے کے آئی ہو

ہتھیلیوں کی دُعا پھول لے کے آئی ہو کبھی تو رنگ مرے ہاتھ کا حِنائی ہو! کوئی تو ہو جو مرے تن کو روشنی بھیجے کِسی کا پیار ہَوا میرے نام لائی ہو! گلابی پاؤں مرے چمپئی بنانے کو کِسی نے صحن میں مہندی کی باڑھ اُگائی ہو کبھی تو مرے کمرے میں ایسا منظر بھی بہار دیکھ کے کھڑکی سے، مُسکرائی ہو وہ سوتے جاگتے رہنے...
by جیہ
Wed Jul 30, 2008 2:11 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 67530

میری حاضری لگادیں نگراں جی :P
by جیہ
Fri Jul 25, 2008 8:48 pm
Forum: دسترخوان
Topic: آڑو کا شربت
Replies: 3
Views: 738

آڑو کا شربت

آڑو کا شربت اجزا آڑو بڑھیا بڑے بڑے ایک سیر چینی دیڑھ سیر پانی ایک سیر ترکیب آڑو چھیل کراُس کےٹکڑے کرلیں اوراندر سےگٹھلی نکالدیں- اب چینی کو پانی میں ڈال کرچولھے پرچڑھائیں ۔ اورایک جوش آنے پر آڑو اس میں ڈال دیں۔ دو چار منٹ پکنےدیں۔ جب آڑوگل جائیں تواُتارلیں۔ اُتارنےسے پہلےدیکھ لیں کی شربت ایک تار کا...
by جیہ
Fri Jul 25, 2008 8:46 pm
Forum: دسترخوان
Topic: کھڑے مسالے کا گوشت
Replies: 2
Views: 738

کھڑے مسالے کا گوشت

کھڑے مسالے کا گوشت اجزا گوشت آدھ سیر دہی ایک پاؤ پیاز آدھ سیر گھی ایک پاؤ گرم مسالہ سب ملا کر دو تولہ سبزمرچ ثابت بارہ عدد نمک حسبِ ذائقہ ترکیب دہی کوخوب بلولیں۔ پیاز کو باریک کاٹ لیں۔ لچھے دار۔ دہی میں پیاز، نمک، مرچ، گرم مسالہ سب ملا دیں۔ سب چیزیں ثابت ملائیں۔ اب اس میں گھی اور گوشت ڈال دیں۔ اور ...

Go to advanced search