Search found 6432 matches

by محمد شعیب
Tue Apr 18, 2023 10:37 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28392

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

حاضر جناب
by محمد شعیب
Tue Apr 18, 2023 10:36 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 3167

Re: جل تھل کر دیا ہے

ہُؤا کُچھ بھی نہِیں اُس سے بِچھڑ کر
مگر آنکھوں کو جل تھل کر دیا ہے

گیا اِس کا مکِیں گھر چھوڑ کر جب
سو دِل کا در مقفّل کر دیا ہے

بہت خوب جناب، بہت خوب
by محمد شعیب
Tue Apr 18, 2023 10:29 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 438

آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

السلام علیکم!
کافی عرصے بعد فورم پر نیا تھریڈ بنا رہا ہوں۔ دراصل آن لائن کاروبار کا بخار آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اس لئے سوچا اس موضوع پر ایک ویڈیو ہی بنا ڈالوں۔
تو لو جی حاضر خدمت ہے اس موضوع پر انتہائی مفید ویڈیو:
https://www.youtube.com/watch?v=f4ovz2FYgjQ
by محمد شعیب
Wed Dec 28, 2022 2:31 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان
Replies: 8
Views: 759

Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان

یہ پلگ ان اب ورڈ پریس کی آفیشل ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسے استعمال نہ کریں
by محمد شعیب
Wed Dec 28, 2022 2:24 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
Replies: 2
Views: 1574

Re: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟

بہت خوب ماجد بھائی
میں سوچ رہا ہوں ایمیزون کے چکر میں آج کل بہت لوگ لٹ رہے ہیں۔ مہنگے کورسز یا بغیر تحقیق کے PL کر کے۔ مجھے اس سلسلے میں کافی معلومات ہیں۔ اس پر ایک مضمون لکھا جائے۔
by محمد شعیب
Wed Dec 28, 2022 2:19 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
Replies: 2
Views: 525

Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے

ماشاءاللہ آپ کی کوشش قابل تحسین ہے۔ ویسے کسی بھی تھیم کو اب اردو کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کوئی بھی انگلش ورڈ پریس تھیم اردو ویب سائٹ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ بس آپ کو HTML اور CSS میں مہارت ہونی چاہئے۔ اس سلسلے میں اردونامہ پر ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ نیچے لنک شئر کر رہا ہوں۔ https://urdunama.org/fo...
by محمد شعیب
Wed Dec 28, 2022 2:16 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28392

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم
by محمد شعیب
Tue Jun 15, 2021 1:16 pm
Forum: اردو کالم
Topic: کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟
Replies: 2
Views: 609

کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟

یہ ایک گرما گرم موضوع ہے اور مختلف ٹریننگ سیشنز وغیرہ میں اس موضوع پر بات کی جاتی ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ لباس کا ریپ سے کوئی تعلق نہیں،ان کے دلائل درج ذیل ہیں۔ 1۔ریپ کا تعلق گندی ذہنیت اور طاقت کے زعم سے ہے، اگر سوچ درست ہو تو خواتین کوئی بھی لباس پہنیں ریپ نہیں ہوگا۔ 2۔ مذہب میں مردوں کو بھی ...
by محمد شعیب
Thu Mar 11, 2021 9:21 pm
Forum: متفرقات
Topic: ہم کود پڑ یں گے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)
Replies: 6
Views: 1552

Re: ہم کود پڑھنگے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

آج گوگل پر اس نظم کا ترجمہ تلاش کیا تو پتہ چلا عتیق بھائی اردو نامہ پر 2011 میں شئر کر چکے ہیں۔ پڑھ کر ایمان تازہ ہو گیا۔ شکریہ عتیق
میں اس کے عربی بول بھی شئر کر رہا ہوں؛


[bbvideo=560,315]https://www.youtube.com/watch?v=0XEZ8RWevm0[/bbvideo]
by محمد شعیب
Sun Mar 07, 2021 12:42 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
Replies: 3
Views: 999

Re: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01

بہت خوب ماجد بھائی
آپ کا یہ مضمون لا جواب ہے۔ لوگ سکل سیکھے بغیر گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، میں لوگوں کو یہی سمجھاتا ہوں کہ پہلے سکل ڈیولپ کرو پھر فری لانسنگ کا سوچو۔
by محمد شعیب
Sun Mar 07, 2021 12:39 am
Forum: اردو ناول
Topic: پتن پتن کے پاپی از عنائت اللہ التمش :: Patan Patan ke Papi by Inyat Ullah Altamash
Replies: 2
Views: 464

Re: پتن پتن کے پاپی از عنائت اللہ التمش :: Patan Patan ke Papi by Inyat Ullah Altamash

عنایت اللہ التمش صاحب کی "دستان ایمان فروشوں کی" اور "دمشق کے قید خانے میں"‌ تو پکی پڑھی ہوئی ہیں۔ باقی کے کچھ عنوانات سے ایسا لگتا ہے کہ شاید کچھ اور بھی پڑھی ہیں تاہم یقینی طور پر نہیں کہہ سکتا۔ کمال کے مصنف ہیں، تاریخ کو ایسے ناولانا انداز میں لکھتے ہیں کہ بندہ بڑے شوق سے پڑھت...
by محمد شعیب
Sat Mar 06, 2021 11:44 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan
Replies: 4
Views: 693

Re: ایمازون اب پاکستان میں

چاند بابو wrote:بہت خوب میاں صاحب کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔
اس لئے بھی کہ پاکستان میں بھی کوئی انٹرنیشنل فرم اپنا ڈیٹا سنٹر لگا رہی ہے اور اس لئے بھی کہ آپ کی یہاں تشریف آوری بھی ہوئی۔
v_v_f
by محمد شعیب
Sat Mar 06, 2021 11:44 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کیسے بنائیں ؟
Replies: 3
Views: 742

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کیسے بنائیں ؟

دنیا بھر میں اور خصوصا پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کے خواہشمندوں کے لئے یہ ٹپس شئر کر دوں۔ یہ بات تو ظاہر ہے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز دینے کے لئے آپ کو ان سروسز یعنی ویب سائٹ ڈیزائننگ، ایس ای او، سوشل میڈیا مارکیٹنگ وغیرہ ...
by محمد شعیب
Sat Mar 06, 2021 11:34 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 28392

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

حاضر جناب
by محمد شعیب
Sat Apr 11, 2020 8:26 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس ویب سائٹس پر فری SSL حاصل کرنے کا طریقہ
Replies: 4
Views: 928

Re: ورڈ پریس ویب سائٹس پر فری SSL حاصل کرنے کا طریقہ

لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ تمام ہوسٹنگ کمپنیز پر یہ پلگ ان کام نہیں کریگا۔ جو ہوسٹنگ کمپنیز فری ایس ایس ایل کی سہولت سے رہی ہوں صرف ان کمپنیز کے لئے یہ کار آمد ہے۔ مثلا ہوسٹ گیٹر، بلیو ہوسٹ وغیرہ
by محمد شعیب
Sat Apr 11, 2020 8:24 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس ویب سائٹس پر فری SSL حاصل کرنے کا طریقہ
Replies: 4
Views: 928

Re: ورڈ پریس ویب سائٹس پر فری SSL حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ کا ورڈ پریس، تھیم اور پلگ انز سب اپڈیٹ ہوں تو آپ کی ویب سائٹ سیکیور ہے۔ لیکن براؤزر کو یقین دلانے کے لئے کہ "سب کچھ ٹھیک ہے" یہ پلگ ان استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر ویب سائٹ پر کوئی وائرس وغیرہ ہو گا تو یہ پلگ انز آپ کو خود نوٹیفکیشن دینگے یا براؤزر اس ویب سائٹ کو کھولنے سے پہلے نوٹس دیگ...
by محمد شعیب
Sat Apr 11, 2020 8:20 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: واپسی
Replies: 3
Views: 641

Re: واپسی

دوبارہ خوش آمدید
by محمد شعیب
Sat Apr 11, 2020 8:20 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: وٹس ایپ کے اس مسلئے کا حل
Replies: 1
Views: 634

Re: وٹس ایپ کے اس مسلئے کا حل

کیا آپ صرف ایک گروپ کو کمپیوٹر کی سکرین کھلونا چاہتے ہیں ؟
اگر ایسا ہے تو یہ ممکن نہیں، جیسا کہ ماجد بھائی نے لکھا ہے
by محمد شعیب
Sat Apr 11, 2020 8:18 pm
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو ہم 2020 میں دیکھیں گے
Replies: 6
Views: 1405

Re: حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو ہم 2020 میں دیکھیں گے

زبردست
ماجد بھائی
بندہ اپنی ناہلی کی وجہ سے اردو نامہ پر حاضری نہیں دے پارہا، لیکن آپ ماشاءاللہ علم کے فروغ میں ابھی تک لگے ہوئے ہیں۔
جزاکم اللہ

Go to advanced search