Search found 6432 matches

by محمد شعیب
Tue Jul 20, 2010 10:49 am
Forum: اردو شاعری
Topic: محاصرہ (احمد فراز)
Replies: 7
Views: 2827

محاصرہ (احمد فراز)

محاصرہ (احمد فراز) میرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے کہ حلقہ زن ہیں میرے گرد لشکری اس کے فصیلِ شہر کے ہر برج ، ہر منارے پر کماں بدست ستادہ ہے عسکری اس کے وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپش وجودِ خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میں وہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی سبھی درید...
by محمد شعیب
Tue Jul 20, 2010 10:18 am
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 11
Views: 348

Re: السلام علیکم

آپ یہ سوال مندرجہ ذیل صفحے پر "نیا موضوع" شروع کر کے پوسٹ کریں.
[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=13&start=0[/link]
شکریہ
by محمد شعیب
Tue Jul 20, 2010 10:17 am
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 11
Views: 348

Re: السلام علیکم

عتیق wrote:ونڈوزایس پی کے ڈیکسٹاپ پر کون(سی،او،این) کے نام کا فولدر نیہں بننا ہے.
اپ حضرات کوشش ازمایئں.اور مشاہدہ کر کے بتائیں.
عتیق الرحمن
آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا.
وضاحت فرمائیں.
اور اس قسم کے سوالات کے لئے اس سے متعلق زمرے میں پوسٹ کیا کریں.
by محمد شعیب
Tue Jul 20, 2010 12:46 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 94945

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

اب میں پوشاک فقیری میں بھی آ سکتا ہوں
میرے کاسے میں تری ذات بھی ہو سکتی ہے

فقیری
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 7:37 pm
Forum: پاک وطن
Topic: خواجۂ یثرب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت
Replies: 7
Views: 807

Re: خواجۂ یثرب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت

بہت بہت شکریہ اعجاز الحسینی صاحب
کیا میں اس مضمون کو دوسرے فورمز پر کاپی کر سکتا ہوں؟
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 7:12 pm
Forum: دسترخوان
Topic: انڈے کوفتے
Replies: 7
Views: 1372

Re: انڈے کوفتے

انصار صاحب !
آپ کا تو یہ حال ہونے والا ہے.
غور سے سنیں..

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Y3KWtiygDLI[/utvid]
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 7:08 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 94945

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

مٹا دیتی ہے سارے خوف دل سے
بسا کر روح میں اک ڈر محبت


روح
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 2:55 pm
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں
Replies: 11
Views: 2302

Re: ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں

موذی مرزا کرتے وہی ہیں جو ان کا دل چاہے۔ لیکن اس کی تاویل عجیب وغریب کرتے ہیں۔ صحیح بات کوغلط دلائل سے ثابت کرنے کا یہ ناقابل رشک ملکہ شاذ ونادرہی مردوں کے حصے میں آتاہے۔ اب سگرٹ ہی کولیجئے۔ ہمیں کسی کے سگرٹ نہ پینے پرکوئی اعتراض نہیں، لیکن مرزاسگرٹ چھوڑنے کاجو فلسفیانہ جواز ہربارپیش کرتے ہیں وہ عام...
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 2:52 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 94945

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

یہ بات عیاں ہے دنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا بزم جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے.

اگلا لفظ: تلوار
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 2:47 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: محترم افتخار ہاشمی صاحب کو اردونامہ پر خوش آمدید
Replies: 13
Views: 379

Re: محترم افتخار ہاشمی صاحب کو اردونامہ پر خوش آمدید

ایک نام کا مدرس ہوتا ہے ایک کام کا.
آپ کونسے ہیں؟
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 2:46 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 11
Views: 348

Re: السلام علیکم

شکریہ چاند بابو
اور انصار بھائی کا تو پہلے شکریہ ادا کیا جا چکا ہے.
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 2:41 pm
Forum: دسترخوان
Topic: انڈے کوفتے
Replies: 7
Views: 1372

Re: انڈے کوفتے

مدرس wrote:کیا ہی اچھا ہو تا کہ بناکر کھلا بھی دیتے :P
جی جناب!
صحیح فرمایا.
ہم کنواروں کو کون بنا کر دیگا ؟
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 1:21 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010
Replies: 19
Views: 652

Re: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

مشاءاللہ بابو جی ! آپ نے تو خوب ڈرا دیا. اب تو وہ سوچیں گے بھی نہیں. جناب آپ کی یہ سب باتیں درست ہیں. لیکن اگر آپ pakfacebook.com دیکھیں تو اس میں جو کام کیا گیا ہے وہ چند گھنٹوں کا ہے. پی،ایچ،پی پر یقینا یہی دشواریاں آتی ہیں جو آپ نے بیان کیں. لیکن ASP.NET پر یہ کام بہت آسان ہیں.سمجھیں بچوں کا کھی...
by محمد شعیب
Mon Jul 19, 2010 1:09 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!
Replies: 34
Views: 1786

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

ایک اور ضمنی بات کہ ہم اس تمام کام کو مختصر بھی کرسکتے ہیں جس ونڈو کا اسکرین شاٹ لینا ہو مثلا یاہو میسنجر کا تو اسپر کلک کرکے ایکٹو کردیں اور آلٹ دبا کرپرنٹ اسکرین پر کلک کردیں تو صرف یاہو میسنجر کا ہی اسکرین کیپچر ہوگا. باقی ڈیسک ٹاپ غائب ہوگا. بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے امید ہے کہ بہت سے نئے یوزر اس ٹپ...
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 11:45 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010
Replies: 19
Views: 652

Re: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

جناب اس کو بنانا تو آسان ہے لیکن ایک تو ہوسٹنگ سپیس کافی بڑی چاہئے.سمجھیں پورا سرور ہی اسی کام کے لئے خریدنا ہو گا. اور دوسرا اسے ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لئے بہت ٹیکنیکس درکار ہیں. تیسرا اس کی تشہیر اور ہینڈلنگ کے لئے پوری ٹیم چاہئے... لیکن انشاءاللہ میرا پورا ارادہ ہے اس کے لئے کمر بستہ ہونے کا. پی...
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 6:56 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: السلام علیکم
Replies: 11
Views: 348

Re: السلام علیکم

وعلیکم السلام عتیق الرحمن..
آپ کو اردو نامہ میں خوش آمدید
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 3:27 pm
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: چینی ریسٹورنٹ میں کموڈ پر کھانا کھلایا جاتا ہے
Replies: 10
Views: 970

Re: چینی ریسٹورنٹ میں کموڈ پر کھانا کھلایا جاتا ہے

بس لوگ پیسے کمانے کے نئے نئے طریقے سوچتے رہتے ہیں.
ہر ایک چاہتا ہے کہ وہ کچھ ایسا کرے جو پہلے کسی نے نہ کیا ہو..
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 3:25 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 94945

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

میں اور بزمِ مے سے یوں تشنہ کام آؤں
گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
( غالب )

اگلا لفظ: بزم

Go to advanced search