Search found 11894 matches

by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:58 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔
Replies: 1144
Views: 25950

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں

[center]ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتیں
یہ دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں








الوداع
:hai: ;( :hai: ;( :hai:[/center]
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:38 pm
Forum: طب
Topic: وزن کم کرنا ہے تو مرچ کھائیں ..
Replies: 12
Views: 1290

Re: وزن کم کرنا ہے تو مرچ کھائیں ..

چاند بابو wrote:جی جی بالکل کل پھکا مار کے یہاں آیئے گا پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے.
یہ زیادہ وزن والوں کے لیے ہے، ہم تو پہلے سے سمارٹ ہیں s;mi;i;e s;mi;i;e

ہاں البتہ آپ یہ کام باطریق احسن کرسکتے ہیں c;om;pu;te;r;beat
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:34 pm
Forum: آج کا کارٹون
Topic: خاتون پولیس
Replies: 13
Views: 3364

Re: خاتون پولیس

چاند بابو wrote:اسی ڈائیلاگ پر اس کی پٹائی ہونی چاہئے. :P
اس فریضہ کی تکمیل آپ اپنی وائف مطلب ہماری بھابھی سے کرواسکتے ہیں.
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:27 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
Replies: 308
Views: 11627

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

{أضواء} wrote:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کچھہ دنوں کیلئے المدينة المنورة زيارة المسجد النبوي
ومكة المكرمة جا رہی ہوں ..
ان شاء اللہ پھر ملینگے


تب تک کیلئے ... فمان اللہ .... ;fl;ow;er;
اللہ پاک آپ کے سفر کو بخیریت مکمل فرمائے (آمین یا رب العالمین)
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:25 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
Replies: 1136
Views: 24104

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

برسات کے موسم کے پیش نظر سردی لگتی ہے،

لگتا ہے گرمی بھی میراثی ہوگئی ہے ......................
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:17 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: کون آئے گا میرے بعد...8
Replies: 681
Views: 19069

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

رضی بھائی شائد میرے بعد چلے آئیں
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:15 pm
Forum: تصاویر
Topic: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
Replies: 1423
Views: 27062

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

لگتا ہے آج جہاز کا بھی نہانے کو دل کرنے لگ گیا تھا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:14 pm
Forum: نثر
Topic: اتفاق میں برکت ہے ۔ ابنِ انشاء
Replies: 12
Views: 3515

Re: اتفاق میں برکت ہے ۔ ابنِ انشاء

بہت عمدہ، اس کا مطبل ہے چاند بھائی کو وقتا فوقتا غصہ دلاتےرہنا چاہیے :P :P
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:02 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 35577

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



ارے واہ، آج تو ہمارے پیارے بھیا رضی بھیا حاضری رجسٹر پر مہربانی کرتےہوئے دھڑا دھڑ حاضری پھینکتے جا رہے ہیں ]:)
تو اسی خوشی میں ہماری بھی حاضری ٹھوک ڈالیے،



حاضری کے لیے حاضر



پریزنٹ :emo:
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 4:00 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2
Replies: 1555
Views: 35233

Re: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2

[center]سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
[/center]
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 3:50 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت مقر
Replies: 4
Views: 830

Re: دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت

بہت اچھا اقدام ہے، اور امید کرتے ہیں یہ سلسلہ آہستہ آہستہ پورے ملک میں نافظ العمل ہوسکے.
by بلال احمد
Thu Mar 05, 2015 3:49 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: ★محسن نقوی★
Replies: 245
Views: 15641

Re: ★محسن نقوی★

[center]بچھڑ کے تجھ سے کسی طور دل بہل نہ سکا
نشانیاں بھی تیری، میرے پاس کتنی تھیں
[/center]
by بلال احمد
Sat Feb 14, 2015 6:58 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: کون آئے گا میرے بعد...8
Replies: 681
Views: 19069

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

{أضواء} wrote:میں ہوں نا b:e:a:t
اسی لیے تو بلایا نہیں‌ تھا کیونکہ آپ نے آتے ہی مجھے پھینٹی لگانی شروع کردینی تھی ;) ;)

چلو میرےبعد چلی آؤ تو پتہ چلے b:e:a:t b:e:a:t
by بلال احمد
Sat Feb 14, 2015 6:57 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2
Replies: 1555
Views: 35233

Re: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2

[center]سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
[/center]
by بلال احمد
Sat Feb 14, 2015 6:53 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔
Replies: 1144
Views: 25950

Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں

[center]حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم








الوداع
;( :rock: ;( :rock: ;([/center]
by بلال احمد
Sat Feb 14, 2015 6:51 pm
Forum: آج کا کارٹون
Topic: خاتون پولیس
Replies: 13
Views: 3364

Re: خاتون پولیس

{أضواء} wrote:مجھے تو شیر سے بھی ڈر نہیں لگتا مگر ............ :shock: :sweat:
پیار سے ڈرلگتا ہے (ڈائیلاگ ہے)
[center]v_v_f v_v_f[/center]

Go to advanced search