Search found 42 matches

by asakpke
Tue Jun 29, 2010 12:00 am
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس
Replies: 9
Views: 519

پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

پرانے کمپیوٹر کے لیے لوٹ لینکس
آپ کو صرف 32 ایم بی ریم کی ضرورت ہے

Image
by asakpke
Mon Jun 28, 2010 11:18 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
Replies: 9
Views: 482

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

آپ سب کا بہت بہت شکریہ،
میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ کمپیوٹر میں ایک سال کا ڈپلومہ کیا ہے. بعد میں دو سال کا کیا پھر کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں :)

Go to advanced search