Search found 42 matches

by asakpke
Sun Feb 06, 2011 10:01 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛
Replies: 5
Views: 940

اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

جب بندہ خود کمزور ہو تو اسے چاہیے کہ کسی بڑے سسٹم کے ساتھ جڑ جائے۔ لینکس کے حساب سے دیکھا جائے تو اوبنٹو عام یوزر میں مقبول ہے اور ہم اردو لینکس ڈسٹرو بھی عام یوزر کے لیے بنانا چاہ رہے ہیں تو اوبنٹو کے ساتھ جڑنا بہتر ہے۔ ابھی میں چیک کیا ہے کہ اوبنٹو نے آفیشل چائنیز ورژن شروع کیا ہوا ہے۔ سوچا جائے ک...
by asakpke
Sun Feb 06, 2011 7:54 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس انسٹال کریں
Replies: 10
Views: 1538

Re: لینکس انسٹال کریں

چاند بابو wrote:ارے واہ عامر بھیا آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے۔
اچھا میں بھی زندگی میں پہلی بار لینکس انسٹال کر کے دیکھتا ہوں۔
شکریہ جناب، اگر آپ پہلی بار انسٹال کر رہے ہیں تو میں آپ کو زورن او ایس کا مشورہ دوں گا.
by asakpke
Sun Feb 06, 2011 4:36 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس انسٹال کریں
Replies: 10
Views: 1538

Re: لینکس انسٹال کریں

(اس معلومات کو پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ڈاؤنلوڈ کریں)

یاسر بھائی، آپ یو ایس بی میں ایک سے زیادہ لینکس بھی رکھ سکتے ہیں. یہ میرا آزمودہ طریقے ہے، کوئی مسلہ ہو تو بتائیں.
by asakpke
Sun Feb 06, 2011 1:32 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس انسٹال کریں
Replies: 10
Views: 1538

لینکس انسٹال کریں

( Click here to view this post in English language) لینکس کیا ہے؟‌ یہ ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=jefw39urklw اسکو مختلف طریقوں‌ سے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ مثلا طریقہ نمبر 1: آسان طریقہ طریقہ نمبر 2: بہتر آسان طریقہ طریقہ نمبر 3: بہتر طریقہ طریقہ نمبر 4: لمبا طریقہ طری...
by asakpke
Sat Jan 22, 2011 8:49 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے
Replies: 12
Views: 1902

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

اشفاق علی wrote:سلام .
میں نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی. لیکن ویڈیو بنانے کے بعد تو ویڈیو کو محفوظ کرنے کا نہیں کہا گیا.
اسکی ویڈیو کہاں پر سٹور ہو جاتی ہے.
تفصیل کے لیے یہ ویڈیو چیک کریں۔
by asakpke
Fri Jan 21, 2011 1:22 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے
Replies: 12
Views: 1902

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

چاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب۔
کیا یہ ریکارڈنگ ویڈیو کی صورت میں ہو گی اور اگر ویڈیو کی صورت میں ہو گی تو فارمیٹ کیا ہو گا ؟
دراصل آجکل میرے پاس ونڈوز سیون ہے نہیں ورنہ خود تجربہ کرتا۔
یہ ریکارڈنگ تصویری اور تحریری صورت میں ہوگئ، ویسے ویڈیو بھی بہت سی تصویروں‌ سے ہی مل کر بنتی ہے :)
by asakpke
Thu Jan 20, 2011 7:20 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے
Replies: 12
Views: 1902

ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

سٹارٹ پر کلک کر کے یہ لکھیں record پھر یہ متنخب کریں Record steps to reproduce a problem http://dl.dropbox.com/u/13975138/Win%207%20Screen%20Recording/Win%207%20Screen%20Recording%20Step%201.jpg ریکارڈ کے بٹن پر کلک کر کے کام شروع کریں اور جب کام ختم ہو جائے تو سٹاپ کے بٹن پر کلک کریں۔ http://dl.dro...
by asakpke
Fri Sep 17, 2010 4:13 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: ایکسٹر لاک
Replies: 14
Views: 637

ایکسٹر لاک

آپ کمپیوٹر پر ویڈیو یا کوئی اور چیز دیکھ رہے ہیں، اچانک کوئی بچہ کیبورڈ یا مائوس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے سب کچھ خراب کر دیتا ہے اور آپ کو دوبارہ کام کرنا پڑتا ہے۔ اس کا علاج ہے ایکسٹر لاک، xtrlock ۔ یہ لینکس کے لیے ایک چھوٹا سا پروگرام ہے جو کیبورڈ اور مائوس کو لاگ کر دیتا ہے۔ درست پاسورڈ دے کر انٹر...
by asakpke
Wed Aug 18, 2010 4:24 pm
Forum: تبصرے
Topic: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ
Replies: 33
Views: 3496

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

صحیح بخاری و مسلم میں تلاش

کچھ عرصے سے خواہش تھی کہ کوئی ایسی اردو ویب سائٹ ہو جو کہ حدیثوں میں تلاش کرنے کہ سہولت دے مگر اس وقت ناکامی ہوئی.....
by asakpke
Wed Aug 18, 2010 2:00 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: صفحہ پر جایئے
Replies: 1
Views: 285

صفحہ پر جایئے

میرے خیال میں کسی بھی مراسلے پر نیچیے والہ ' صفحہ پر جایئے' کا ربط 'فوری جواب' سے پہلے ہونا چاہیے، ورنہ یہی سمجھ آتی ہے کہ مراسلہ ختم ہو گیا ہے.
by asakpke
Fri Aug 13, 2010 9:15 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ڈیٹاکو کیسے بچاوں ؟؟؟
Replies: 25
Views: 961

Re: ڈیٹاکو کیسے بچاوں ؟؟؟

Hiren’s Boot CD سے سسٹم بوٹ کریں، اس میں ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر ہیں. مدد کے لیے اس ویڈیو کو دیکھ لیں.
by asakpke
Tue Aug 10, 2010 5:21 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: Html Template کیا ہوتی ہے ؟
Replies: 11
Views: 1680

Re: Html Template کیا ہوتی ہے ؟

اچھا اب میں اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہا ہوں ذرا یہ بتائیں کہ جو لائنیں نیچے لکھیں‌ہیں‌ان کاسے کیا باتیں‌سمجھ میں آرہی ہیں ہر لفظ کی وضاحت فرمادیں۔ 1: <bab:FieldValue Name="1" Format="Text"/><br> 2: <bab:FieldValue Name="2" Format="Text"/><br> یہ ایچ ٹی ایم ایل ک...
by asakpke
Tue Aug 10, 2010 3:37 am
Forum: تبصرے
Topic: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ
Replies: 33
Views: 3496

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

'من چلے کا سودا' میرے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ ہے :o ، اگرچے چھوٹی سی ہے :( .
میرے خیال میں یہ درست جگہ ہے پوسٹ کرنے کی. اگر یہ غلط ہے تو آپ بے شک ختم کر دیں :bow: .
by asakpke
Mon Aug 09, 2010 9:02 pm
Forum: رائے شماری
Topic: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈالیں
Replies: 18
Views: 1948

Re: گوگل سرچ میں اردو ورچوئل کی بورڈ‌ کی شمولیت کے لیے ووٹ ڈ

اس طرح کی فارم آپ بھی گوگل دستاویزات میں بنا سکتے ہیں، مثلا میرا بنا ہوا فارم آپ اس ربط پر دیکھ سکتے ہیں.
by asakpke
Mon Aug 09, 2010 8:23 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: نم لاک،اسکرول لاک اور کیپس لاک کی آواز
Replies: 7
Views: 978

Re: نم لاک،اسکرول لاک اور کیپس لاک کی آواز

وسٹا کے کنٹرول پینل میں جائیں پھر 'Ease of Access Center' میں جائیں پھر 'Make the keyboard easier to use' میں جائیں وہاں مل جائے گی.
by asakpke
Mon Aug 09, 2010 7:55 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی
Replies: 18
Views: 1017

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

چاند بابو wrote:اجی کرلپ والوں کی تو آپ بات ہی نہ کریں کروڑوں روپے فنڈز ہڑپ کرنے کے بعد بھی نتیجہ وہی ہے جو اس ادارے کے وجود سے پہلے تھا۔
بھائی اتنا غصہ اچھا نہیں، کچھ نہ کچھ تو فائدہ ہوا ہے، مثلا ان کی آن لائن اردو لغت اوردوسرے پروگرام وغیرہ
by asakpke
Mon Aug 09, 2010 7:32 pm
Forum: تبصرے
Topic: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ
Replies: 33
Views: 3496

Re: آپکے بلاگ پر تازہ ترین پوسٹ

من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے.
by asakpke
Wed Jun 30, 2010 9:58 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: وائرس اور انٹی وائرس سے جان چھڑائیں
Replies: 2
Views: 1121

وائرس اور انٹی وائرس سے جان چھڑائیں

آپ کمپیوٹر میں چند اقدامات کر کے وائرس اور انٹی وائرس دونوں سے جان چھڑا سکتے ہیں، جی انٹی وائرس سے بھی!‌ کیونکہ یہ دونوں ہی کمپیوٹر کی کارکردگی متاثر کرتے ہیں ۔ لینکس اپریٹنگ سسٹم انسٹال کریں، وائرس کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہے اور اسی لیے انٹی وائرس کی ضرورت بھی نہیں یوزر اکاونٹ ضرور بنائیں۔ روزمرہ ...
by asakpke
Wed Jun 30, 2010 4:08 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس
Replies: 9
Views: 519

Re: پرانے کمپیوٹر کے لیے لینکس

شازل wrote:اگر ہو سکے تو اس لینکس کے بارے میں مختصرا بتائیں
لوٹ لینکس ایک چھوٹی سی بوٹ ایبل لائیو سی ڈی ڈسٹرو ہے۔ آپ کو فقد 50 ایم بی ہارڈ ڈسک چاہیے۔ اس کا مقصد ایک چھوٹی ڈسٹرو بنانا ہے جس میں روزمرہ استعمال کے پروگرام شامل ہوں ۔

Go to advanced search