Search found 12 matches

by طارق اقبال
Tue Jun 14, 2011 8:59 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: سورج ساکن نہیں ہے
Replies: 7
Views: 826

Re: سورج ساکن نہیں ہے

محترم آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اس مضمون کو یہاں‌ پیش کیا ۔ جزاک اللہ
by طارق اقبال
Tue Jun 14, 2011 8:45 pm
Forum: سپیس سائنس
Topic: کائنات کا پھیلاؤ
Replies: 4
Views: 1248

کائنات کا پھیلاؤ

[center] کائنات کا پھیلاؤ [/center] 20ویں صد ی کی آمد تک دنیائے سائنس میں ایک ہی نظریہ مروّج تھا کہ ''کائنات بالکل غیر متغیر اور مستقل نوعیت رکھتی ہے اور لامتناہی عر صہ سے ایسی ہی چلی آرہی ہے ''تاہم تحقیق و مشاہدہ اور ریاضیاتی جانچ پڑتال جو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جاری تھی اس سے انکشاف ہواکہ اس کا...
by طارق اقبال
Tue Dec 07, 2010 2:20 pm
Forum: سپیس سائنس
Topic: لوہا زمین پر پایا جانے والا عنصر نہیں ہے
Replies: 0
Views: 1214

لوہا زمین پر پایا جانے والا عنصر نہیں ہے

[center]لوہا زمین پر پایا جانے والا عنصر نہیں ہے[/center] لو ہا بنی نوع انسان کے لیے ایک اہم دھا ت رہا ہے۔ قرا ن مجید میں لوہے کا ذکر اس طرح کیا گیا ہے: (وَاَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ فِیْہِ بَاْس شَدِیْد وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ) ''…اورلو ہا اتاراجس میں بڑا زور ہے اور لوگوں کے لیے منافع ہیں ''۔(1) تما م ...
by طارق اقبال
Tue Dec 07, 2010 2:08 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: سائنس قرآ ن کے حضور میں
Replies: 7
Views: 806

سائنس قرآ ن کے حضور میں

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید گزارش ہے کہ اپنی تجاو...
by طارق اقبال
Fri May 21, 2010 10:43 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: زمین کا مقناطیسی میدان ۔ ہماری محفوظ چھت کا ایک اہم حصہ
Replies: 2
Views: 283

زمین کا مقناطیسی میدان ۔ ہماری محفوظ چھت کا ایک اہم حصہ

[center]زمین کا مقناطیسی میدان ۔ ہماری محفوظ چھت کا ایک اہم حصہ زمین کا مقناطیسی میدان کرہ ہوائی میں اس کے علاوہ ایک مقناطیسی میدان پایا جاتاہے جو زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔ کرہ ٔ ہوائی کی سب سے اوپر والی تہہ ایک مقناطیسی زون سے بنی ہوئی ہے جسے ''وین ایلن پٹی '' (Van Allen Belt) کہتے ہیں۔ زمین کے قلب (C...
by طارق اقبال
Mon May 17, 2010 8:30 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: سطح زمین پر سب سے پست ترین مقام
Replies: 4
Views: 269

سطح زمین پر سب سے پست ترین مقام

[center]سطح زمین پر سب سے پست ترین مقام سطح زمین پر سب سے پست ترین مقام اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتاہے : (الم غُلِبَتِ الرُّ وْمُ o فِیْ اَدْنَی الْارْضِ وَہُمْ مِّنْمبَعْدِ غَلَبِھِمْ سَیَغْلِبُوْنَ o فِیْ بِضْعِ سِنِیْنَ ط ) ''الم۔رومی قریب کی (نشیبی )سرزمین میں مغلوب ہوگئے۔ تاہم وہ مغلو...
by طارق اقبال
Sat Apr 17, 2010 12:39 am
Forum: استقبالیہ
Topic: جدہ سے طارق اقبال سوہدروی کا سلام . آپ سب کے نام
Replies: 4
Views: 294

Re: جدہ سے طارق اقبال سوہدروی کا سلام . آپ سب کے نام

محترم طارق اقبال صاحب بہت شکریہ آپ اردونامہ پر تشریف لائے اور اپنا تعارف پیش کیا۔ بہت خوشی ہوئی آپ کی کتاب کے بارے میں سن کر، آپ کی کتاب پہلے بھی کہیں نظروں سے گزر چکی ہے، معلوم نہیں کہاں۔ ہاں البتہ پڑھی نہیں تھی۔ آپ کا بلاگ دیکھا بہت ہی شاندار کاوش کی گئی ہے۔ ایک عرض کرنا چاہوں گا، گوگل ایڈ یا کوئ...
by طارق اقبال
Thu Apr 15, 2010 4:31 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: جدہ سے طارق اقبال سوہدروی کا سلام . آپ سب کے نام
Replies: 4
Views: 294

جدہ سے طارق اقبال سوہدروی کا سلام . آپ سب کے نام

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام طارق اقبا ل سوہدروی ہے۔ ہمارے قصبے کانام سوہدرہ ہے۔ اسی مناسبت سے سوہدروی لقب ہے۔ یہ تحصیل وزیرآباد ۔ ضلع گوجرانوالہ میں‌واقع ہے۔ ابھی میں سعودی عرب کے شہر ابھا کے نزدیک ایک قصبہ درب میں‌میں‌ایک کمپنی میں‌کام کرتا ہوں۔ میں نے سویڈش کالج گجرات سے الیکڑیکل ٹیک...
by طارق اقبال
Sun Apr 11, 2010 12:11 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: احادیث کی امہات الکتب
Replies: 2
Views: 834

احادیث کی امہات الکتب

[center]احادیث کی امہات الکتب خط نستعلیق میں پہلی مرتبہ تحریر کردہ احادیث کی امہات الکتب کو ڈاون لوڈ کیجیے اور استفادہ کریں۔ نیز اس میں کسی غلطی کو پانے کی صورت میں نشاندہی کیجیے تاکہ اس کو درست کیا جا سکے۔ جزاک اللہ صحیح بخاری شریف اردو ترجمہ کے ساتھ صحیح مسلم شریف اردو ترجمہ کے ساتھ سنن ابوداوٴد ا...
by طارق اقبال
Sat Apr 10, 2010 8:21 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: سائنس قرآ ن کے حضور میں
Replies: 7
Views: 806

Re: سائنس قرآن کے حضور میں

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ آپ کی کاوش بہت اچھی ہے. البتہ معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں. لفظ دلیل مناسب نہیں. تقویت استعمال کرنا ٹھیک رہے گا. سائینسی نتیجے تغیر پذیر ہوتے ہیں. اور مشکوک بھی مسلم سے مسلم اصول بھی اختلاف سے خالی نہیں تغیر پذیر سے مستقل کو کوئی علاقہ نہیں محترم مجھے آپ کی بات سے عموم...
by طارق اقبال
Fri Apr 09, 2010 11:31 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: سائنس قرآ ن کے حضور میں
Replies: 7
Views: 806

سائنس قرآن کے حضور میں

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید گزارش ہے کہ اپنی تجاو...

Go to advanced search