Search found 17 matches

by بہادر علی
Sat May 03, 2008 8:18 pm
Forum: سیاست
Topic: ججز کی بحالی
Replies: 16
Views: 2288

جواب

آپ سب کا بہت شکریہ اگر اللہ نے چاہا تو جج ضرور بحال ہونگے اگر آپ بھوکے ہوں تو آپ کے سامنے کوئی غلط کام کرے تو کیا آپ اسے اسلئے کچھ نہیں کہیں گے کہ آپ کا پیٹ خالی ہے نہیں یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بنائیں گے اسی طرح یہ پوری قوم غیر آئینی...
by بہادر علی
Wed Apr 30, 2008 8:16 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 67788

لو جی جناب بہادر علی حاضر ہے میری حاضری لگا لیں‌ جلدی سے۔
by بہادر علی
Sun Apr 27, 2008 8:25 pm
Forum: سیاست
Topic: ججز کی بحالی
Replies: 16
Views: 2288

ججز کی بحالی

ججز کی بحالی لے سلسلہ میں نون لیگ واضع اور دو ٹوک بات کر رہی ہے جبکہ پپیلز پارٹی ایک قدم آگے ایک پیچھے کی پالیسی پر گامزن ہے اس کی وجہ کیا ہے اس میں کوئی شک نہیں جج تو بہرحال بحال ہونگے مگر پی پی ایسا کیوں کر رہی ہے اسکے کیا تحفظات ہیں
by بہادر علی
Sun Apr 27, 2008 7:57 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 16
Views: 2312

ایک شعر

بس اب اتنی ہی وفا کرنا ہے
یاد آئے تو ملنے کی دعا کرنا ہے
by بہادر علی
Sun Apr 27, 2008 7:44 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ہم بھی وہیں موجود تھے
Replies: 21
Views: 2935

جواب

اس موقع پر مجھے پروین شاکر کا شعر یاد آرہا ہے ‌‌[center] میں دعا دے کر کٹ گئی بہاروں سے پھول اتنے کھل آئے کہ کھڑکیاں نہیں کھلتیں [/center] میں تو نجانے اس فورم پر کیوں آگیا تھا مگر آج جب آپ لوگوں کا شدت سے میرا منتظر ہونا دیکھا تو رہا نہیں گیا اتنے چاہنے والے کب سے منتظر تھے اور میں ہوں پلٹ کر خبر ہ...
by بہادر علی
Mon Mar 10, 2008 7:41 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: ابلیس
Replies: 5
Views: 1136

Re: ابلیس

پہلے پہل اللہ تعالی نے فرشتوں کو آسمان میں اور جناتوں کو زمین میں بسایا تھا۔یہ واقعہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ساٹھ ہزار برس پہلے ہوا تھا۔ جنات زمین پر سات ہزار سال تک آباد رہے۔ پھر ان کا آپس میں بغض و حسد شروع ہوا، نوبت خون ریزی تک پہونچی۔ تب اللہ تعالی نے ابلیس، جس کا نام عزازیل تھا، اور ...
by بہادر علی
Mon Mar 10, 2008 7:08 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 16
Views: 2312

بلندیِ فلک دیکھو اور میرا آشیانہ دیکھو
کہاں سے برق گرتی ہے چار تنکے جلانے کو
by بہادر علی
Mon Mar 10, 2008 6:54 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں
Replies: 26
Views: 3031

جناب رضی الدین قاضی بندہ کو بہادر علی کہتے ہیں آزادکشمیر سے تعلق ہے آپکو اردو نامہ پر خوش آمدید
by بہادر علی
Thu Mar 06, 2008 7:54 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: چاند بابو کا تعارف
Replies: 54
Views: 6311

چاند بابو کا تعارف

چاند بابو کیا آپ واقعی چاند اور بابو پر پورا اُترتے ہیں یا نام سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں آپ کی دیگر مصروفیات کیا ہیں کیا آپ شادی شدہ ہیں یا میری طرح لڑکی والوں کی ہاں کا انتظار کر رہے ہیں کھانے میں کیا پسند ہے موسم کون سا اچھا لگتا ہے کس بات پر غصہ آتا ہے زندگی کی کوئی خواہش جو ابھی پوری نہ ہوئی ہو باق...
by بہادر علی
Wed Mar 05, 2008 12:57 pm
Forum: پاک وطن
Topic: میرے وطن تجھے کس کی نظر لگ گئی
Replies: 14
Views: 2484

میرے وطن تجھے کس کی نظر لگ گئی

میرے دیس میں ان دونوں خود کش بم دھماکوں کا نہ روکنے والا سلسلہ شروع ہے اللہ میرے دیس کی حفاظت فر ما.
کب تک خون کی یہ ارزانی چلتی رہے گی؟ خدا راہ اب اسے بند ہونا چاہیے۔
by بہادر علی
Sat Mar 01, 2008 6:53 pm
Forum: تصاویر
Topic: بچاؤ بچاؤ بچاؤ
Replies: 5
Views: 1072

بچاؤ بچاؤ بچاؤ

Image
by بہادر علی
Sat Mar 01, 2008 5:16 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 16
Views: 2312

ایک شعر

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
by بہادر علی
Wed Feb 27, 2008 8:43 pm
Forum: رائے شماری
Topic: صدر مشرف ؟
Replies: 10
Views: 2476

صدر مشرف ؟

آپ کا کیا خیال ہے؟ صدر مشرف کا مستقبل کیا ہو گا۔
by بہادر علی
Tue Feb 26, 2008 1:59 pm
Forum: سیاست
Topic: جہموریت کس دوراہے پر کھڑی ہے
Replies: 14
Views: 2560

جہموریت کس دوراہے پر کھڑی ہے

ہمارے ملک میں جہوریت کس دور سے گذر رہی ہے اور کب تک مکمل جمہوری بالغ نظری پیدا ہونے کی امید کی جا سکتی ہے
by بہادر علی
Mon Feb 25, 2008 7:52 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ہم بھی وہیں موجود تھے
Replies: 21
Views: 2935

ہم بھی وہیں موجود تھے

لیں جناب بندہ کو بہادر علی کہتے ہیں ہرگز اسمٰی بامسمی نہیں ہوں کئی دفعہ کتوں سے ڈر کے ایسے بھاگتا ہوں کہ لڑکیا ں بھی مجھ سے پچھے رہ جاتی ہیں لہذا نام پر مت جائیے گا صرف ایک ہی چیز ہے جو میرے خیال میں زندگی کو حوصلہ دیتی ہے اور وہ ہے میرے نام میں لفظ بہادر کا ہونا چھوٹا سا ذاتی کاروبار ہے عمر کے ایسے...
by بہادر علی
Mon Feb 25, 2008 7:09 pm
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: امید بر آئی ہے
Replies: 38
Views: 8517

امید بر آئی ہے

میں اس فورم کو بنانے والے تمام ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعا گو ہوں اللہ تعالی اس فورم کے مقاصد آپ کو اجاگر کرنے میں مدد فرمائے یقینا یہ اچھی کاوش ہے اور اس کا مقصد بھی ضرور پورا ہوگا اردوزبان کے فروغ میں کیا جانے والا یا اُٹھایا جانے والا ہر قدم اردو جاننے اور اردو ادب کے فروغ کا باعث ہوگا

Go to advanced search