Search found 148 matches

by Zarah-e-bey Nishan
Tue Apr 01, 2014 8:54 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اٹھترویں سالگرہ
Replies: 3
Views: 370

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اٹھترویں سالگرہ

تازہ ترین۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج اٹھترویں سالگرہ منارہےہیں. بھوپال سے پاکستان ہجرت کے بعد 16 سالہ عبدالقدیرخان نےکراچی کے مشہور زمانہ "D.J سائنس کالج" میں داخلہ لیا،،،اور طبعیات اور شماریات میں B.Scکی ڈگری حاصل کی،،، 1956ء میں جامعۂ کراچی کا ر...
by Zarah-e-bey Nishan
Tue Apr 01, 2014 10:35 am
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

ایک نامی گرامی بادشاہ کی چہیتی بیٹی بیمار پڑی ۔ اس عہد کے بڑے اطباء اور صادق حکیموں سے اس کا علاج کروایا لیکن مرض بگڑتا گیا ۔ آخر میں وہاں کے سیانے کو کو بلا کر مریضہ کو دکھایا گیا اس نے مریضہ کے سرہانے بیٹھ کر لا اِلٰہ کا ورد شروع کر دیا ۔ طبیب اور حکیم اس کے اس فعل کو دیکھ کر ہنسنے لگے اور کہا کہ ...
by Zarah-e-bey Nishan
Thu Mar 27, 2014 7:57 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

ملا عبدالسلام ضعیف کی کتاب سے اقتباس جنوری 2002 کو ملا عبدالسلام ضعیف کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا۔ سیاہ رنگت والے ایک بھاری بھرکم فوجی افسر نے ضعیف سے کہا کہ امریکہ ایک بہت بڑی طاقت ہے، کوئی اس کا حکم ماننے سے انکار نہیں کرسکتا۔ امریکہ کو پوچھ گچھ کیلئے آپ کی ضرورت ہے لہٰذا آپ کو ہمارے ساتھ چلن...
by Zarah-e-bey Nishan
Wed Mar 26, 2014 11:00 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

اصلاح نفس کے چار اصول ہیں 1 "مشارطہ" اپنےنفس کیساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا 2 " مراقبہ" کہ آیا"گناہ" تونہیں کیا 3"محاسبہ" کہ اپناحساب کرےکہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں 4"مواخذه" کہ"نفس&qu...
by Zarah-e-bey Nishan
Mon Mar 24, 2014 6:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 91658

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

ہونٹوںپہ کبھی ان کے میرا نام تو آے
آے تو سہی برسرے الزام ہی آے

اگلا لفظ: ... ... ...الزام
by Zarah-e-bey Nishan
Mon Mar 24, 2014 10:29 am
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

شفاق احمد زاویہ 3 ناشکری کا عارضہ صفحہ 15 ہم سارے موسموں سے اس لیے پیار کرنا شروع کر دیں کہ گرمی سے گندم پکتی ہے ۔ چونسا اور لنگڑا پک کر آتا ہے ۔ یہ کس قدر مہربان موسم ہے ۔ سردی میں مونگ پھلی کے نظارے ہیں ۔ بادام، چلغوزہ تیار ہوگا ۔ بارش برسے گی تو دریاؤں ، نہروں میں پانی آئے گا ۔ کھیت سر سبز ہوں گ...
by Zarah-e-bey Nishan
Mon May 16, 2011 11:39 am
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

بہت خوبصورت باتئیں ہیں میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔آپ کے اس اقتباس پر کوئی تبصرہ کرنا سورج کو چراغ دیکھانے کے برابر ہے
by Zarah-e-bey Nishan
Thu May 12, 2011 1:55 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

پپو میں بہت خوش ہوں کہ کوئی تو ہے خو میری طرح سوچتا ہے
راجہ گدھ میری سب سے پسندیدہ کتاب ہے اور شاید ہر اردو پڑھنے والے کی بھی پسند ہو
بہت بہت شکریہ شئیرنگ کا کبھی کبھی ایسا کرتے رہا کریں بہت خوشی‌ہوتی‌ہی‌کہ‌ابھی‌جاننے‌والے‌لوگ‌زندہ‌ہیں
by Zarah-e-bey Nishan
Tue May 10, 2011 11:06 am
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: مدر ڈے مبارک
Replies: 10
Views: 1527

Re: مدر ڈے مبارک

[center] اپنے ہاتھوں سے خود اپنے درد کا درماں لکھا دل کے کاغذ پر دُعاؤں کے برابر ماں لکھا فرطِ غم سے دل کی دھڑکن جب بھی بےقابو ہوئی لوحِ جاں پر زندگی نے مسکرا کر ماں لکھا میں سراپا روشنی کا ایک حسیں مینا رہوں دل کے اندر ماں* لکھا دل باہر ماں لکھا حافظے کو مسئلہ درپیش تھا تجدید کا ذہن کی دیوار پر میں...
by Zarah-e-bey Nishan
Tue May 10, 2011 10:34 am
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

[center] تھری پیس میں ملبوس بابے اور چغلی میٹنگ [/center] میں اکثر اس پروگرم میں اور کبھی کبھی اس پروگرام سے ماورا دوسرے موقعوں یا پروگراموں میں بابوں کا ذکر کرتا رہتا ہوں اور ڈیروں کی بابت عموماً باتیں کرتا ہوں جس کے باعث عموماً راہ چلتے ہوئے اور دیگر کئی جگہوں پر سب لوگ مجھے روک کر پوچھتے ہیں کہ آ...
by Zarah-e-bey Nishan
Sat Apr 16, 2011 9:32 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: شعر مکمل کریں . . .
Replies: 125
Views: 5331

Re: شعر مکمل کریں . . .

سعیداحمدصدیقی wrote:دعویٰ بہت ہے اآپ کو علمِ ریاضی کا

طولِ شبِ فراق زرا ماپ دیجئے حضور
by Zarah-e-bey Nishan
Sat Apr 16, 2011 6:06 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 91658

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

[center] شرابِ کہن پھر پلا ساقیا ---- وہی جام گردش میں‌لا ساقیا مجھے عشق کے پر لگا کر اڑا ---- مری خاک جگنو بنا کر اڑا خرد کو غلامی سے آزاد کر ---- جوانوں‌کو پیروں‌کا استاد کر ہری شاخِ ملت ترے نم سے ہے ---- نفس اس بدن میں‌ترے دم سے ہے تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے ---- دلِ مرتضٰی سوزِ صدیق دے جگر سے وہی ...
by Zarah-e-bey Nishan
Thu Apr 14, 2011 2:45 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات
Replies: 36
Views: 4543

Re: ذرہِ بے نشاں کے منتخب ۔۔۔۔۔۔۔اقتباسات

ہم سب کی طرف سے آپ سب کی خدمت میں سلام پہنچے۔ ہمارے ہاں بڑی دیر سے عالمِ اکبر کا تصور چلا آ رہا ہے اور اس پر بڑا کام بھی ہوا ہے اور اِس کے بارے میں صاحبِ حال لوگ جانتے ہیں اور جو اس میں گزرے ہیں ان کی کیفیت ہم لوگوں سے ذرا مختلف رہی ہے۔ Macrocosm (عالمِ اکبر) کے ساتھ ساتھ Microcosm (عالمِ اصغر) کا ب...
by Zarah-e-bey Nishan
Mon Mar 21, 2011 12:12 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میاں،بیوی‘‘ چاندبابو کےمسقبل کے نام
Replies: 15
Views: 486

Re: میاں،بیوی‘‘ چاندبابو کےمسقبل کے نام

[center] سینٹ کی، کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد مدتوں کے بعد اس کو دیکھ کر ایسا لگا جیسے روزہ دار کی حالت ہو افطاری کے بعد باندھ کر سہرا نظر آئے ہیں یوں نوشہ میاں جس طرح مجرم دکھائی دے گرفتاری کے بعد ہیروئن پچپن برس کی ہوچکیں تو غم نہیں اب گلو کاری کریں گی ...
by Zarah-e-bey Nishan
Sat Mar 19, 2011 10:37 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید لدھیانوی صاحب
Replies: 11
Views: 417

Re: خوش آمدید لدھیانوی صاحب

Image



دل کی گہرائیوں سے اردو نامحہ پر خوش آمدید
by Zarah-e-bey Nishan
Sat Mar 19, 2011 10:23 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میاں،بیوی‘‘ چاندبابو کےمسقبل کے نام
Replies: 15
Views: 486

میاں،بیوی‘‘ چاندبابو کےمسقبل کے نام

[center] میاں ، بیوی “ پھر چراغِ شام سے روشن ہوا گھر کا صحن اپنی جولاں گاہ میں رکھنے کو تھے میاں قدم دھیرے دھیرے جیسے دل میں ہو کسی حاکم کا ڈر کل اسی حرکت پہ بیوی نے کہا تھا “مرغا بن“ جَست وائف نے لگائی اور میاں پکڑے گئے سخت غصے میں‌کھائے میڈم نے بہت پیچ و خم نکلی اس بیچارے شوہر کی صدائے درد ناک چھو...
by Zarah-e-bey Nishan
Sat Mar 19, 2011 10:19 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جب سے بیوی نے .. ( چاند بھائی کے نام)
Replies: 30
Views: 793

Re: جب سے بیوی نے .. ( چاند بھائی کے نام)

کیسا مجازی خدا اور کون گھر کا سر براہ ی پتہ چلتا ہے سب کو شادی ہو جانے کے بعد سرجھکا کر جھڑکیاں سنتے ہیں جب وہ سر کے تاج سوچتے ہیں کاش مر جاتے وہ ہاں کہنے کے بعد زن مریدوں کا تو بس اتنا سا ہی افسانہ ہے کام میں جت جاتے ہیں دفتر سے گھر انے کے بعد جب کریں شکوہ تھکن کا ہنس کے یہ کہتی ہیں وہ :رنگ لاتی ہے...
by Zarah-e-bey Nishan
Sat Mar 19, 2011 10:01 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 91658

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

[center]شرم آتی ہےکہ دشمن بھی کسےسمجھئں محسن
دشمنی کے بھی کچھ معیار ہوا کرتے ہیں
[/center]





نیا لفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معیار

Go to advanced search