Search found 18 matches

by شہزاد یمین
Mon Apr 25, 2016 7:46 am
Forum: اردو شاعری
Topic: ابلیس کا اعتراف ور اصلاح کی تمنا
Replies: 0
Views: 652

ابلیس کا اعتراف ور اصلاح کی تمنا

تو نے جس وقت یہ انسان بنایا یا رب اُس گھڑی مجھ کو تو اِک آنکھ نہ بھایا یا رب اس لیے میں نے، سر اپنا نہ جھکایا یا رب لیکن اب پلٹی ہےکچھ ایسی ہی کایا یا رب عقل مندی ہے اسی میں کہ میں توبہ کر لوں سوچتا ہوں کہ اب انسان کو سجدہ کر لوں! ابتداً تھی بہت نرم طبیعت اس کی قلب و جاں پاک تھے ،شفاف تھی طینت اس کی...
by شہزاد یمین
Sun Apr 24, 2016 10:06 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: بیگم کی شان میں
Replies: 1
Views: 1419

بیگم کی شان میں

بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے کس سے ملتا ہوں، کہاں آتا کہاں جاتا ہوں صبح کی شام کی پل پل کی خبر رکھتی ہے میرے کپڑوں سے بتاتی ہے کہ میں کس سے ملا سونگھنے کا بھی وہ کچھ خاص ہنر رکھتی ہے نوٹ کتنے ہیں مری جیب میں، سکے کتنے ایکسرے جیسی وہ باریک نظر رکھتی ہے میر...
by شہزاد یمین
Mon Mar 28, 2016 3:00 pm
Forum: لطائف
Topic: بیمار آدمی
Replies: 1
Views: 746

بیمار آدمی

شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے اس کی بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔۔ شوہر : وہ کیوں۔۔۔؟؟ بیوی : روز صبح مرغے کی طرح جلدی اٹھ جاتے ہو , گھوڑے کی طرح بھاگ کر آفس چلے جاتے ہو , گدھے کی طرح دن بھر کام کرتے ہو , بندر کی طرح باس کے اشارے پر ناچتے ہو , گھر آ کر فیملی پر کتے کی طر...
by شہزاد یمین
Mon Mar 07, 2016 6:27 pm
Forum: لطائف
Topic: چوری
Replies: 3
Views: 796

چوری

ایک مقدمہ میں مدعی نے مدعالیہ پر جو کہ اس کا پڑوسی تھا, دو بکریاں چرانے کا الزام لگایا۔ جج نے مدعی سےپوچھا۔۔ "تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ بکریاں تمہاری ہیں"۔۔۔؟؟؟ "یہ سفید ہیں اور ان کے سینگ بھی کافی بڑے ہیں۔" مدعی نے جواب دیا۔۔ یہ تو کوئی خاص ثبوت نہیں ہے۔"میرے پاس بھی کئی...
by شہزاد یمین
Fri Jan 01, 2016 8:35 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سال نو
Replies: 2
Views: 764

سال نو

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ؟؟؟ اے نئے سال بتاتجھ میں نیاپن کیاهے؟ ہرطرف خلق نے کیوں شورمچارکهاهے؟ روشنی دن کی وہی،تاروں بهری رات وہی آج بهی هم کونظرآتی ہے ہربات وہی آسماں بدلا ہے افسوس،نہ بدلی ہے زمیں ایک ہندسے کابدلناکوئی جدت تونہیں اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے کسے معلوم نہیں بارہ ...
by شہزاد یمین
Fri Nov 20, 2015 8:02 pm
Forum: لطائف
Topic: تشریح
Replies: 2
Views: 848

تشریح

استاد شاگرد سے
علامہ اقبال کے اس شعر کی تشریح کرو

"کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضاء دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کوذرا دیکھ"

شاگرد:اس شعر میں علامہ اقبال انتہائی مشکل الفاظ میں کہ رہے ہیں
""گڈ مارننگ""
by شہزاد یمین
Mon Nov 16, 2015 10:05 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: کچھ واٹس اپ کےمتعلق
Replies: 4
Views: 1105

Re: کچھ واٹس اپ کےمتعلق

شکریہ جناب
by شہزاد یمین
Mon Nov 16, 2015 10:00 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: کولمبس
Replies: 4
Views: 1096

کولمبس

کولمبس نے شادی نہیں کی اسی لئے امریکہ ڈھونڈ لیا۔۔ کیونکہ اس سے کسی نے یہ نہی پوچھا۔۔ 1- کہاں جارہے ہیں۔۔؟ 2- کس لئے۔۔؟ 3- کس کے ساتھ۔۔؟ 4- کب واپس آؤ گے۔۔؟ 5- میں بھی چلتی ہوں۔۔؟ 6- مجھے امی کے ہاں تو چھوڑ دو۔۔؟ 7- گھر رہ کر ہی ڈھونڈ لو نا امریکہ۔۔؟ 8- آپ رہنے دو کوئی اور ڈھونڈ لے گا۔۔ 9- میں اکیلی ...
by شہزاد یمین
Thu Nov 12, 2015 9:03 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: خوراک دشمن
Replies: 4
Views: 807

Re: خوراک دشمن

شکریہ جناب
by شہزاد یمین
Tue Nov 03, 2015 10:23 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: خوراک دشمن
Replies: 4
Views: 807

خوراک دشمن

ایک شخص نے بابو ہوٹل میں آرڈر دیا۔چھ پلیٹ مرغی , چار پلیٹ دال , آٹھ پلیٹ سبزی , پانچ پلیٹ قورمہ , ایک ڈش پلاؤ اور پچاس روٹیاں۔۔ تھوڑی دیر بعد یہ آرڈر میزپر سجادیا گیااور وہ شخص یہ سب چشم زدن میں چٹ کر گیا۔۔ کسی سرکس کا مالک یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ اس نے نوجوان کے قریب جا کر اس کے کاندھے پر ہاتھ رکھا...
by شہزاد یمین
Tue Nov 03, 2015 9:51 pm
Forum: جاسوسی ادب
Topic: پرسرار چیخیں
Replies: 24
Views: 3571

Re: پرسرار چیخیں

آمین
by شہزاد یمین
Tue Oct 27, 2015 7:52 pm
Forum: جاسوسی ادب
Topic: پرسرار چیخیں
Replies: 24
Views: 3571

Re: پرسرار چیخیں

یہ کب مکمل ہوگا
by شہزاد یمین
Mon Oct 26, 2015 7:00 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: کچھ واٹس اپ کےمتعلق
Replies: 4
Views: 1105

کچھ واٹس اپ کےمتعلق

واٹس اپ کے بارے میں کسی نےکیا خوب کہا ہے کہ واٹس دراصل بچوں کے ڈائپرس (پیمپرس) کے مانند ہیں جنھیں ہر تھوڑی دیر بعد چیک کرنا پڑتا رہتا ہے۔آج کل اکثریت ایسے لوگوں کی ہے (بشمول میرے) جنکی صبح کی اولین سرگرمی واٹس اپ خوانی ہوتی ہے۔۔ واٹس اپ نے کاہلی کو ٹیکنالوجی کا رنگ دیدیا ہے جیسے مالک نوکر کو , والد ...
by شہزاد یمین
Sat Oct 24, 2015 8:36 pm
Forum: لطائف
Topic: بیوی کہیں جسے
Replies: 9
Views: 1142

بیوی کہیں جسے

ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔ "یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا"۔۔ بیگم صاحبہ تنک کر بولیں۔۔ "غلطی اپنی اور غصہ مجھ پر اتار رہے ہو۔ یہ کھان...
by شہزاد یمین
Tue Oct 20, 2015 10:34 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے 4
Replies: 1487
Views: 21378

Re: “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے 4

امام
حصار
ملال
عوام
صلاح
حمال
سوار
دمام
علی
عمود
علوم
اعداد
by شہزاد یمین
Tue Oct 20, 2015 10:17 pm
Forum: لطائف
Topic: چار بیویاں
Replies: 6
Views: 915

Re: چار بیویاں

:rock:

Go to advanced search