Search found 97 matches

by اجمل خان
Sun Aug 13, 2017 7:41 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ​
Replies: 2
Views: 712

کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ​

کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ​ بہت دنوں بعد ایک نماز جنازہ میں شرکت کا موقع ملا پهر جو کچھ میں نے دیکها اس کے مطابق اپنے بارے میں سوچنے لگا کہ ایک دن میں بھی مر جاؤں گا اور لوگ میری بھی نماز جنازہ پڑھیں گے میری نماز جنازہ میں جتنے لوگ شامل ہونگے ۔۔۔۔۔۔ ان میں سے 50 فیصد لوگ صرف نماز جنازہ پرهنے تک مجھ...
by اجمل خان
Tue Jun 20, 2017 12:27 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: رمضان ختم ہونے کو ہے!
Replies: 2
Views: 722

رمضان ختم ہونے کو ہے!

رمضان ختم ہونے کو ہے! ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے: ’’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ۔۔۔ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں ‘‘​ اور اب یہ گنتی کے چند دن بس ختم ہونے کو ہے۔ اس ماہ مبارک کی برکت ہے کہ ہر مسلمان ‘ چاہے کسی کا ایمان قوی ہو یا ضعیف ‘ ہر کسی نے روزہ رکھا۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو صرف بندہ اور رب ...
by اجمل خان
Sat Jun 03, 2017 7:54 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: لوڈ شیڈنگ
Replies: 0
Views: 509

لوڈ شیڈنگ

لوڈ شیڈنگ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں کمی کس...
by اجمل خان
Thu Jun 01, 2017 4:45 pm
Forum: لطائف
Topic: فیس بک ممی ڈیڈی
Replies: 1
Views: 1806

فیس بک ممی ڈیڈی

فیس بک ممی ڈیڈی ہمارے پاس موبائل ‘ کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے اسٹیشن‘ انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔ کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔ آج کے بچے کھیلنے کیلئے کھلونوں کے اور بجلی و انٹر نیت...
by اجمل خان
Thu Jun 01, 2017 1:49 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت
Replies: 0
Views: 608

ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت

ماہ رمضان میں رحمت یا لعنت سورة المائدة آیت نمبر 38 میں اللہ تعالٰی کا فرمان ہے: ’’اور چور، خواہ مرد ہو یاعورت دونوں کےہاتھ کاٹ دو۔ان کے کرتوتوں کے عوض میں اللہ کی طرف سے بطور عبرتناک سزا کے ۔اللہ زبردست ہے،بڑا حکمت والاہے‘‘۔ چوری اتنا بڑا جرم ہےاور ایک ایسی عاشرتیبرایٴ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسکی سز...
by اجمل خان
Mon May 22, 2017 7:54 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ماہ رمضان آتے رہیں گے
Replies: 0
Views: 448

ماہ رمضان آتے رہیں گے

ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ https://2.bp.blogspot.com/-JxFJo610E54/WSLpz-rkwaI/AAAAAAAABDk/hHzr...
by اجمل خان
Sat May 20, 2017 12:29 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیند پر ایک تحقیقی تحریر
Replies: 6
Views: 919

Re: نیند پر ایک تحقیقی تحریر

جی پورے تین ہفتے لگے ہیں
by اجمل خان
Mon May 15, 2017 3:50 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ماہ رمضان کی برکتوں والا شب و روز
Replies: 1
Views: 468

ماہ رمضان کی برکتوں والا شب و روز

اللہ کی رحمتوں‘ برکتوں اور نعمتوں والا مہینہ آنے والا ہے ۔ بس چند دنوں میں ہی آنے والا ہے۔ اور گنتی کے چند دنوں کیلئےہی آنے والا ہے۔ ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے : ’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ‘ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں۔ بے شک گنتی کے چند دن ہی تو ہیں: اللہ تعالٰی کا قرب اور خوشنودی حاصل کرنےکیلئ...
by اجمل خان
Mon May 15, 2017 12:37 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیند پر ایک تحقیقی تحریر
Replies: 6
Views: 919

Re: نیند پر ایک تحقیقی تحریر

علی عامر wrote:بہت خوب تحقیق فرمائی ہے آپ نے ۔۔ شکریہ !!
حوصلہ افزائی کا شکریہ
by اجمل خان
Sun May 14, 2017 10:38 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیند پر ایک تحقیقی تحریر
Replies: 6
Views: 919

Re: نیند پر ایک تحقیقی تحریر

Ali mujtaba wrote:بہت عمدہ لکھا ہے آپ نے
حوصلہ افزائی کا شکریہ
by اجمل خان
Thu May 11, 2017 4:52 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیند پر ایک تحقیقی تحریر
Replies: 6
Views: 919

نیند پر ایک تحقیقی تحریر

نیند پر ایک تحقیقی تحریر (قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں) تحریر کنندہ: محمد اجمل خان​ ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے لیکن کبھی اس پر غ...
by اجمل خان
Mon Apr 24, 2017 11:10 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں
Replies: 0
Views: 436

اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

. اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی تحاریر نگا...
by اجمل خان
Sun Apr 23, 2017 11:10 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: امت میں جہالت اور اس کا سدباب
Replies: 0
Views: 273

امت میں جہالت اور اس کا سدباب

. امت میں جہالت اور اس کا سدباب ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی جاہل...
by اجمل خان
Thu Apr 20, 2017 10:36 am
Forum: اردو کالم
Topic: برائیلر مرغی سے گدھے تک
Replies: 3
Views: 924

Re: برائیلر مرغی سے گدھے تک

تعریف کے لئے شکریہ
by اجمل خان
Thu Apr 20, 2017 10:34 am
Forum: اردو کالم
Topic: احتجاج یا خروج
Replies: 2
Views: 1013

Re: احتجاج یا خروج

آپ کا بھی شکریہ
by اجمل خان
Thu Apr 20, 2017 10:32 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: 24 گھنٹے مومن
Replies: 2
Views: 786

Re: 24 گھنٹے مومن

و ایاک
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 7:59 pm
Forum: اردو کالم
Topic: شادی کریں اور لائف انجوائے کریں
Replies: 2
Views: 910

Re: شادی کریں اور لائف انجوائے کریں

شریف کرنے کا شکریہ جناب
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 7:58 pm
Forum: اردو کالم
Topic: خلافت :کب اور کیسے
Replies: 2
Views: 837

Re: خلافت :کب اور کیسے

و ایاک

Go to advanced search