Search found 10 matches

by بشیراحمد
Wed Sep 30, 2009 3:09 am
Forum: حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
Topic: شان خلفئہ راشدین
Replies: 6
Views: 1001

Re: شان خلفئہ راشدین

بہت ہی زبردست شیئرنگ ہے جزاک اللہ خیرا
by بشیراحمد
Mon Sep 28, 2009 7:53 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: ویب سائیٹ کو خوبصورت بنائیں
Replies: 10
Views: 1067

Re: ویب سائیٹ کو خوبصورت بنائیں

بیت زبردست شیئرنگ ہے
by بشیراحمد
Mon Sep 28, 2009 7:17 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: اسلامک شیئرنگ ایک بہترین ویب سائیٹ
Replies: 8
Views: 645

Re: اسلامک شیئرنگ ایک بہترین ویب سائیٹ

بھائی جان جیسے آپ مناسب سمجھین لیکن سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فورم میں کتاب کا حوالہ رہنے دیا جائے تو بہتر ہوگا

جی ہاں یہ ناچیز کی ایک چھوٹی سی ویب سائیٹ ہے امید ہے کہ آپ اس سائیٹ کے بارے مفید مشورے ضرور عنایت فرمائیں گے
by بشیراحمد
Sun Sep 27, 2009 6:16 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: اسلامک شیئرنگ ایک بہترین ویب سائیٹ
Replies: 8
Views: 645

اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈائون لوڈ کریں

اس ویب سےعظیم اسلامی اسکالر احمد دیدات کے لیکچرس ڈائون لوڈ کریں
کلک ھیئر
by بشیراحمد
Sun Sep 27, 2009 1:36 am
Forum: امہات المومنین
Topic: حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا(۱)
Replies: 10
Views: 2901

Re: حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا(۱)

جزاکم اللہ خیرا فی الدینا والآخرہ
by بشیراحمد
Sun Sep 27, 2009 1:22 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: اسلامک شیئرنگ ایک بہترین ویب سائیٹ
Replies: 8
Views: 645

سیرت النبی پر عالمی ایواڈ یافتہ کتاب ڈائون لوڈ کریں‌

ساتھیو ! الرحیق المختوم سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک جامع اور عالمی ایوارڈ یافتہ کتاب ہے یہ کتاب اردو زبان میں مندرجہ ذیل ویب کے اردو بکس کے آپشن سے ڈائون لوڈ کریں
ملاحظہ کریں‌
نوٹ :اگر کسی ساتھی کو یہ کتاب عربی زبان میں چاہئے تو ذاتی پیغام کے ذریعے مطلع کرے
by بشیراحمد
Sun Sep 27, 2009 1:09 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: اسلامک شیئرنگ ایک بہترین ویب سائیٹ
Replies: 8
Views: 645

اسلامک شیئرنگ ایک بہترین ویب سائیٹ

اسلام شیئرنگ ایک چھوٹی لیکن جامع ویب سائیٹ ہے اس ویب سے آپ قرآن مجید ایک سو قاریوں کی آواز میں ڈائوں لوٍڈ کرسکتے ہیں اور احادیث اور تفیسر کی بکس نیز عربی ،اردو ،انگلش اور سندھی میں کتابیں بھی ڈائون لوڈ کی جاسکتی اس طرح اسلامک آڈیو اینڈ وینڈیو لیکچرز بھی موجود ہیں اور بھی بہت کچھ
ملاحظہ کریں
by بشیراحمد
Sat Sep 26, 2009 4:21 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آئیں درود شریف پڑھیں
Replies: 1489
Views: 51286

Re: آئیں درود شریف پڑھیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک باردرود پڑھاتو اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے


اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید

Go to advanced search