Search found 146 matches
- Sun Jan 25, 2015 4:16 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون،سعودی بادشاہ انتقال فرما گئے
- Replies: 12
- Views: 954
Re: إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون،سعودی بادشاہ انتقال فرما گ
اللہ آُُپ لوگوں کو صبر دے
- Sun Jan 25, 2015 4:12 pm
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]ہمارے منھ سے جو نکلے وہی صداقت ہے..
ہمارے منھ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے؟[/center]
ہمارے منھ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے؟[/center]
- Sat Jan 24, 2015 9:32 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون،سعودی بادشاہ انتقال فرما گئے
- Replies: 12
- Views: 954
Re: إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون،سعودی بادشاہ انتقال فرما گ
اناللہ وانا الیہ راجعون
- Thu Jan 15, 2015 9:35 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]خلك وايي په ليدو كې يې قرار دى
ما رحمان چې يار ليدلى بې قرار يم[/center]
ما رحمان چې يار ليدلى بې قرار يم[/center]
- Wed Jan 14, 2015 9:19 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]جوق در جوق تمناؤں کے دهوکے کها کر...
دل اگر اب بهی دهڑکتا ہے تو حد کرتا ہے..[/center]
دل اگر اب بهی دهڑکتا ہے تو حد کرتا ہے..[/center]
- Wed Jan 14, 2015 9:18 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]ســـاتـھ چلنـــا ہــــے تـــو تلــــوار اٹھــــا میــــری طـــرح
مجـھ ســــے بُــزدل کــی حمـــایت نہیــں ہـــونــــے والـــی[/center]
مجـھ ســــے بُــزدل کــی حمـــایت نہیــں ہـــونــــے والـــی[/center]
- Wed Jan 14, 2015 9:17 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]ﺩﺭﺧﺖ ﮐﭧ ﮔﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻧﺎﺻﺮ،...!!!
ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﺕ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﮯ...!!![/center]
ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﺕ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﮯ...!!![/center]
- Wed Jan 14, 2015 9:16 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]ﻟﮕﮯ ﮨﻮ ﻧﺎ۔۔۔۔۔؟؟؟ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ؟؟؟؟
ﺍِﮎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﯽ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔؟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﻮ ﺗﻢ۔۔۔۔۔۔[/center]
ﺍِﮎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﯽ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔؟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﻮ ﺗﻢ۔۔۔۔۔۔[/center]
- Wed Jan 14, 2015 9:16 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]لہجہ ایسا ' ۔۔۔۔۔ کہ مطمئن کر دے
کتنا سچا ھے ' مرے یار کا جھوٹ[/center]
کتنا سچا ھے ' مرے یار کا جھوٹ[/center]
- Wed Jan 14, 2015 9:11 am
- Forum: اردو کالم
- Topic: موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
- Replies: 2
- Views: 833
موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟
[center]حضرت حکیم لقمانؒ سے کسی نے پوچھا کہ موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی چیز یا لمحہ ہے؟ انہوں نے جواب میں کہا، "ہاں۔۔۔! جب کوئی شریف انسان مجبوری یا مسکینی کی حالت میں کسی کم ظرف کے سامنے ہاتھ پھیلا کر سوال کرے۔ اللہ سے دُعا کریں کہ، "یااللہ! کبھی کسی شریف انسان کی اتنی کڑی آزمائش نہ ہو کہ ...
- Sat Jan 10, 2015 9:21 am
- Forum: اردو کالم
- Topic: دہشت گرد کون ؟ عبداللہ طارق سہیل
- Replies: 4
- Views: 914
- Wed Jan 07, 2015 9:47 am
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: جی سی بوسال کی شاعری
- Replies: 4
- Views: 478
Re: جی سی بوسال کی شاعری
دل کو جلایا نہ ہوتا تو روشنی نہ ہوتی
عمدہ جناب
عمدہ جناب
- Wed Jan 07, 2015 9:40 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: علم مقامِ صفات
- Replies: 6
- Views: 650
Re: علم مقامِ صفات
[center]بنت حوا نے کھول رکھا ہے ، بازارِ گناہ
ابنِ آدم ہے خریدار خدا خیر کرے۔۔۔۔۔[/center]
ابنِ آدم ہے خریدار خدا خیر کرے۔۔۔۔۔[/center]
- Wed Jan 07, 2015 9:40 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: علم مقامِ صفات
- Replies: 6
- Views: 650
Re: علم مقامِ صفات
[center]سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو
قلم سے جو ٹپکتے ہیں
وہ غم تحریر کرتے ہو
مرے کچھ درد ایسے ہیں
جو میں نے تم کو بھیجے ہیں
میرے سب غم سجا دینا
انہیں دلہن بنا دینا
نہیں تو ٹوٹ جائوں گا
جہاں سے روٹھ جائوں گا
سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو....!!![/center]
وفا تصویر کرتے ہو
قلم سے جو ٹپکتے ہیں
وہ غم تحریر کرتے ہو
مرے کچھ درد ایسے ہیں
جو میں نے تم کو بھیجے ہیں
میرے سب غم سجا دینا
انہیں دلہن بنا دینا
نہیں تو ٹوٹ جائوں گا
جہاں سے روٹھ جائوں گا
سنا ہے تم بھی لکھتے ہو
وفا تصویر کرتے ہو....!!![/center]
- Wed Jan 07, 2015 9:37 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: علم مقامِ صفات
- Replies: 6
- Views: 650
Re: علم مقامِ صفات
شکریہ
- Wed Jan 07, 2015 9:35 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]ترک _ تعلقات کو اک لمحہ چاہیے
لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا[/center]
لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا[/center]
- Wed Jan 07, 2015 9:33 am
- Forum: لطائف
- Topic: کافی خوش ذائقہ
- Replies: 4
- Views: 926
کافی خوش ذائقہ
[center]اگر یہ سچ ہے کہ کافی خوش ذائقہ ہوتی ہے تو کسی بچے کو پِلا کر اُس کی صورت دیکھ لیجیے[/center]
- Wed Jan 07, 2015 9:31 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕِ ﻏﻢ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺁ ﮐﺮ
ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﯿﻮ ﻣﺖ[/center]
ﮨﻨﺴﻨﮯ ﻟﮕﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﯿﻮ ﻣﺖ[/center]
- Wed Jan 07, 2015 9:31 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]اس انجمن میں میں نے جلاۓ بہت چراغ
پھر یوں ہوا چراغ ____ جلانے لگے مجھے[/center]
پھر یوں ہوا چراغ ____ جلانے لگے مجھے[/center]
- Wed Jan 07, 2015 9:31 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
- Replies: 80
- Views: 5241
Re: ─┼●میری پسندیدہ شاعری─┼●
[center]زندگی الجھ سی گئ ھے
چاردنوں میں دو دلوں میں...![/center]
چاردنوں میں دو دلوں میں...![/center]