Search found 1 match

by زبیر قیصر
Mon Jun 02, 2014 11:45 am
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف
Replies: 14
Views: 1461

Re: زبیر قیصر

میرا تعلق اٹک کے ایک گاؤں جھنگ باہتر سے ہے .... 2000 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا . پروفیسر ڈاکٹر روف امیر (مرحوم) سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
میری پہلی کتاب ... ابھی کچھ کہہ نہیں سکتے . (2012) میں آئی ، دوسری کتاب عنقریب اشاعت ہو گی . (انشاءاللہ ) . آپ سب کے لئے بہت سی دعائیں
زبیر قیصر

Go to advanced search