Search found 8 matches

by ایس اے سجوؔ
Tue Apr 15, 2014 4:08 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اس بے وفا سے وفا ہم کریں
Replies: 2
Views: 337

اس بے وفا سے وفا ہم کریں

:bismillah:;
a.a


اس بے وفا سے وفا ہم کریں
یاخود کو خود سے جُدا ہم کریں
بہت کر چُکے ہم دل کی چاکری
اب کی بار کُچھ باخُدا ہم کریں
گزری جیسے تیرے سنگ یارا
اُسے بھولنے کی خطا ہم کریں
رہ گئی حسرت اپنے دل ہی میں
حکمِ یار پہ جاں فدا ہم کریں
یا ہوا جو اُسے بھول جائیں سجوؔ
یاماتمِ دل صف بچھا ہم کریں
by ایس اے سجوؔ
Thu Apr 03, 2014 2:14 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: بس اک نظر
Replies: 2
Views: 346

بس اک نظر

میں نے تو بس اک نظر ہی ملائی تھی
تم تو مُسکرا کے مجھے ہی مٹا گئے ہو
سجوؔ
by ایس اے سجوؔ
Mon Mar 31, 2014 6:45 pm
Forum: اردوشاعری
Topic: * وہ جو عادی ہےاک زمانےسے *
Replies: 4
Views: 1138

* وہ جو عادی ہےاک زمانےسے *

غزل وہ جو عادی ہےاک زمانےسے ڈر اسے کیا فریب کھانے سے راز چھپتا ہے کب چھپانے سے جان جاتی ہے جان جانے سے مائل انحطا ط ہیں قو میں اپنے اقدار کے بھلا نے سے کھودیا اعتماد گر اک بار بات بنتی نہیں بنانے سے ہو جسےخوۓبےحسی اس کو فائدہ حال دل سنانے سے ؟ ہے سواہم میں ان دنوں تکرار لو رہے اب قریب آنے سے پاکے مو...
by ایس اے سجوؔ
Mon Mar 31, 2014 5:00 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: توُنا ملا تو کوئی آرزو بھی نہیں
Replies: 0
Views: 550

توُنا ملا تو کوئی آرزو بھی نہیں

a.a توُنا ملا تو کوئی آرزو بھی نہیں نا تمنا نا خواہش جستجو بھی نہیں تیرے پیار نے ہمیں کیا اس حال اب ہیں بدنام کہ آبرو بھی نہیں اب تنہائی کا عالم کروں کیسے بیاں کہ آئینے میں کوئی روبرو بھی نہیں ہوئے ہیں کتنے ظالم بھی اب یہ دوست تیرے بعد تیرے اشارے کیا گفتگو بھی نہیں زندگی ہے اب اپنی اس ڈگر پہ سجوؔ پی...
by ایس اے سجوؔ
Mon Mar 31, 2014 4:33 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جیسے نہیں جاتی کبھی
Replies: 8
Views: 500

Re: جیسے نہیں جاتی کبھی

a.a

چاند بابو آ پ کی طرف سے اصلاح آئی اُ س کے لئے شکریہ
اس میں خابوں ہی لکھا ہے
کیوں
اس میں وصف لیا گیا ہے ناکہ تفصیل اور رہی بات آپ کے مونث یا مذکر کی تو آپ دوبارہ پڑھنے کی کوشش کریں آپ کو معلوم پڑے گا کہ زور ’نجات‘ پہ ہے خابوں پہ نہیں.
by ایس اے سجوؔ
Sun Mar 30, 2014 2:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جیسے نہیں جاتی کبھی
Replies: 8
Views: 500

جیسے نہیں جاتی کبھی

نجات ہی نہیں ملتی تیری حسیں خابوں سے
جلتی ہے جان تیری یادکے تیزابوں سے
نہیں مٹتانقش تیری یادکاہمارے تصور سے
جیسے نہیں جاتی کبھی خوشبوگلابوں سے
by ایس اے سجوؔ
Sun Mar 30, 2014 2:55 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اس بے وفا سے وفا ہم کریں
Replies: 3
Views: 395

Re: اس بے وفا سے وفا ہم کریں

آداب عرض ھے.
https://www.facebook.com/pages/SASajjo/203462776357997" onclick="window.open(this.href);return false;
by ایس اے سجوؔ
Thu Mar 27, 2014 4:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اس بے وفا سے وفا ہم کریں
Replies: 3
Views: 395

اس بے وفا سے وفا ہم کریں

اس بے وفا سے وفا ہم کریں
یاخود کو خود سے جُدا ہم کریں
بہت کر چُکے ہم دل کی چاکری
اب کی بار کُچھ باخُدا ہم کریں
گزری جیسے تیرے سنگ یارا
اُسے بھولنے کی خطا ہم کریں
رہ گئی حسرت اپنے دل ہی میں
حکمِ یار پہ جاں فدا ہم کریں
یا ہوا جو اُسے بھول جائیں سجوؔ
یاماتمِ دل صف بچھا ہم کریں

Go to advanced search