Search found 67 matches

by ماظق
Sat Apr 30, 2016 2:55 pm
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا
Replies: 18
Views: 3443

Re: الحمد للہ اردو نامہ دوبارہ بحال ہو گیا

میری طرف سےبھی اردو نامہ کی پوری ٹیم اور دوستوں کو بہت مبارک باد
by ماظق
Sat Sep 07, 2013 4:24 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: تلاش
Replies: 2
Views: 230

تلاش

تلاش
برف کا کاسہ ہے
موم کا لباس ہے
دھوپ کے شہر میں
امید ہے، آس ہے
پاؤں میرے برہنہ
کانٹے ہیں،ببول ہے
صحرا ہے یا دھول ہے
قدم قدم پر آگ ہے
اور تیری تلاش ہے
by ماظق
Sat Sep 07, 2013 4:04 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: کہ تُم ہنستے اچھے لگتے ہو
Replies: 6
Views: 652

Re: کہ تُم ہنستے اچھے لگتے ہو

بہت عمدہ،مزید لکھتے رہیں
by ماظق
Fri Mar 30, 2012 11:39 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: کاما
Replies: 10
Views: 776

Re: کاما

جی ان شاءاللہ جیسے ہی وقت ملا تو مزید کچھ شیئر کروں گا۔
by ماظق
Thu Nov 04, 2010 4:18 pm
Forum: لطائف
Topic: گرمی سردی
Replies: 10
Views: 782

Re: گرمی سردی

:) :)
by ماظق
Thu Nov 04, 2010 4:10 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: کاما
Replies: 10
Views: 776

Re: کاما

آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
یہ میری اپنی کاوش ھے
by ماظق
Tue Sep 07, 2010 2:25 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: کاما
Replies: 10
Views: 776

کاما

کاما کھانا تقسیم کر دیا گیا تھا _ گاؤں کا ہر شخص ملک رحمت کی تعریف کر رہا تھا _وہ ملک رحمت کو گاؤں کے لیے رحمت قرار دے رہے تھے _ پیشتر اس کے کہ لوگ اپنے گھروں کو واپس جاتے ملک رحمت اٹھا اور کرم دین کے سوئم میں آئے ہوئے لوگوں سے مخاطب ہوا _ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ کرم دین میرا نہایت ہی وفادار ...
by ماظق
Fri Oct 23, 2009 4:31 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر
Replies: 33
Views: 2076

Re: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر

آپ نے تو میرے دل کی بات کر دی جناب



[center]یوں نہ گھبراۓ ہوۓ پھرتے تھے
دل عجب کنجِ اماں تھا پہلے
ہر خرابہ یہ صدا دیتا ہے
میں بھی آباد مکاں تھا پہلے[/center]
by ماظق
Thu Oct 22, 2009 5:48 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر
Replies: 33
Views: 2076

Re: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر

[center]یہ تو سچ ہے ہم اپنے ساتھ بھی نہیں اُٹھے
پھر بھی تیری محفل سے بے خبر نہیں آئے
کچھ عدم کی را ہوں میں کھو کے ر ہ گئے شاید
تجھ کو پوچھنے والے پھر ادھر نہیں آئے[/center]
by ماظق
Thu Oct 22, 2009 5:36 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: شاکی کچھ اس لئے بھی نہیں ہم نصیب کے
Replies: 2
Views: 392

Re: شاکی کچھ اس لئے بھی نہیں ہم نصیب کے

جناب یہ کلام شفیع حیدر دانش کا ہے ان کا ایک مجموعہ کلام “ موج ھوائے شام “ کے نام سے 1992 میں چھپا تھا اسی سے انتخاب پیش کیا ھے - پسند کرنے کا شکریہ
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:23 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: شاکی کچھ اس لئے بھی نہیں ہم نصیب کے
Replies: 2
Views: 392

شاکی کچھ اس لئے بھی نہیں ہم نصیب کے

[center]شاکی کچھ اس لئے بھی نہیں ہم نصیب کے محفوظ بام و در بھی کہاں ہیں رقیب کے دل کا دیا جلایا تو تنہائیاں بڑھیں کچھ اور دور ہو گئے سائے قریب کے کیا اپنے حرف سادہ کو خاطر میں لائے وہ بیٹھا ہے جو سمجھ کے اشارے رقیب کے بیمار عشق چل دیا حسرت لئے ہوئے کتنے نرالے ہوتے ہیں درماں طبیب کے اس شمع رو کے قرب...
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:22 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام
Replies: 0
Views: 428

میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام

[center]میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام افشا یہ راز کر گئی موج ہوائے شام کس بےرخی سےیار نے شانے جھٹک دئیے دوران گفتگو بھی جو آیا تمھارا نام اک ربط مُستمر سے یہ پہچان تو ہوئی خنداں ھے ہار کے بھی عشق نیک نام محو طواف تھیں نظریں رقیب کی وہ پھر بھی لے گئے مری آنکھوں کا پیام لیلائے شب کو دیکھئیے گزری ہ...
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: صحرا سے جنگلوں سے نکلتی چلی گئی
Replies: 3
Views: 418

صحرا سے جنگلوں سے نکلتی چلی گئی

[center]صحرا سے جنگلوں سے نکلتی چلی گئی
تنہائیوں کی رات گزرتی چلی گئی

کن راستوں سے ہو کے وہ یاد برھنہ پا
چپکے سے جان و دل میں اترتی چلی گئی

زخم جگر کی تازگی ٹھہری ندیم راہ
ہر رہگزار یاد نکھرتی چلی گئی

چرخ کہن کے شیشے پہ تصویر وہ بنی
دانش دل و نظر میں اترتی چلی گئی[/center]
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:20 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دیا نام الفت کا آؤ جلا لیں
Replies: 0
Views: 357

دیا نام الفت کا آؤ جلا لیں

[center]دیا نام الفت کا آؤ جلا لیں دلوں کی کدورت کو دل سے نکالیں بڑے زور پر ہے سمندر وفا کا بڑھیں اور موجیں گلے سے لگا لیں ابھی تازہ دم ہے یہ بستی وفا کی چلو آؤ چاہت کی کھیتی اگا لیں کڑی دھوپ کا سامنا ہے جنوں کو کہو ان سے کاکُل کا سایہ تو ڈالیں گزر ہی گئیں منزلیں آگہی کی خرد کی بلاؤں سے پیچھا چھڑا ...
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:19 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: اپنا تو ھے اتنا کہنا
Replies: 3
Views: 414

اپنا تو ھے اتنا کہنا

[center]اپنا تو ھے اتنا کہنا
ھر غم یارو ھنس کے سہنا

میل ملن کی رت آنے دو
تھم جائیں گے آنسو بہنا

قوس قزح کا ہار فلک نے
برکھا رت کے ہاتھوں پہنا

پھر سے پت جھڑ کے موسم نے
نوچ لیا پیڑوں کا گہنا

چاہت کے ہر غم کو سہہ کر
دانش تم خاموش ہی رہنا[/center]
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:17 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: راہیں غمِ حیات کی آساں ہیں دوستو
Replies: 0
Views: 373

راہیں غمِ حیات کی آساں ہیں دوستو

[center]راہیں غمِ حیات کی آساں ہیں دوستو نظریں کسی پہ آج غزلخواں ہیں دوستو دلدل میں تیرگی سے ملے نور کی ردا شہروں کے گرد شہر خموشاں ہیں دوستو نازاں ہیں جو شباب میں حسن و جمال پر تجریدِ برگِ گُل پہ ہراساں ہیں دوستو ارمان کی چتا پہ شرربار ہو کے وہ خود سوزئ بہار پہ خنداں ہیں دوستو ھر موجِ آب پہ گماں ص...
by ماظق
Sat Oct 17, 2009 5:15 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر
Replies: 33
Views: 2076

Re: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر

[center]ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیے
ہم توبہ کر کے مر گئے قبلِ اجل خمار
توہینِ مے کشی کا مزا ہم سے پوچھیے[/center]
by ماظق
Fri Oct 16, 2009 8:13 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: بدلہ ھوائی پیار کا،!!!!!!!!
Replies: 8
Views: 1036

Re: بدلہ ھوائی پیار کا،!!!!!!!!

واہ بہت خوب
by ماظق
Fri Oct 16, 2009 8:06 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: موت کا رقص از مظہر اقبال سمر
Replies: 4
Views: 775

Re: موت کا رقص از مظہر اقبال سمر

آپ دونوں حضرات کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
by ماظق
Fri Oct 16, 2009 7:55 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: وہ بے نیاز بیٹھے رہے دل لیے ہوئے شفیع حیدر دانش
Replies: 1
Views: 412

وہ بے نیاز بیٹھے رہے دل لیے ہوئے شفیع حیدر دانش

[center]وہ بے نیاز بیٹھے رہے دل لیے ہوئے
اپنی نگاہ ناز کا حاصل لیے ہوئے

یہ کون فاصلوں کو ہی مہمیز کر گیا
راہیں رواں دواں رہیں منزل لیے ہوئے

آزادئ جنوں کے وہ موسم گزر گئے
بکھری ھے زلف یار سلاسل لیے ہوئے

گھونگھٹ اٹھا رہی ہے جو دانش ردائے شام
بدلی کی اوٹ میں مہ کامل لیے ہوئے[/center]

Go to advanced search