وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا
ہماری ذات پہ جس کی عنائتیں تھیں بہت
ہمیں خود اپنے ہی یاروں نے کردیا رسوا
کہ بات کچھ بھی نہ تھی اور وضاحتیں تھیں بہت
Search found 6 matches
- Mon Feb 17, 2014 6:00 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ہی نہ تھا
- Replies: 4
- Views: 1521
- Tue Jan 21, 2014 9:48 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: کچھ لوگ
- Replies: 8
- Views: 1534
Re: کچھ لوگ
رخصت ہواوہ تو میں نے دیکھا
پھول اتنے بھی خوشنمانہیں تھے
پھول اتنے بھی خوشنمانہیں تھے
- Sun Jan 12, 2014 2:04 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: کچھ لوگ
- Replies: 8
- Views: 1534
کچھ لوگ
شہروں کی دیواروں جیسے ہوتے ہیں.
کچھ چہرے اخباروںجیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگوں کودیکھ کرمنزل پای ہے
کچھ انساں ستاروں جیسے ہوتے ہیں
کچھ چہرے اخباروںجیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگوں کودیکھ کرمنزل پای ہے
کچھ انساں ستاروں جیسے ہوتے ہیں
- Thu Jan 09, 2014 7:13 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: فرخان کا تعارف
- Replies: 14
- Views: 1626
Re: فرخان کا تعارف
جو آپ کا خکم جناب.
جو آپ کا خکم جناب.
- Wed Jan 08, 2014 2:38 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: فرخان کا تعارف
- Replies: 14
- Views: 1626
Re: فرخان کا تعارف
جناب ہم فرمابردار شاگرد ثابت ہوں گے انشااللہچاند بابو wrote:ارے نہیں یار کلاس نہیں ہے بلکہ میں انہیں صرف آگاہ کر رہا ہوں نئے یوزرز سے اکثر اس طرح کی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس لئے ان کی کلاس لینی بنتی ہی نہیں ہے.
البتہ جب یہ پرانے ہو جائیں گے تو پھر ایسا نہیں ہو گا پھر تو کلاس ہی ہو گی.
- Sun Jan 05, 2014 10:15 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ہاشر کاتعارف
- Replies: 4
- Views: 1240
ہاشر کاتعارف
میرا نام ہاشرقیصر ہے میں نے فورم پطرس بخاری کی دو تین تخریں پڑیں اور یقین کیجیے میں تب سے روز یہاں آتا ہو.
امید ہے اچھا ٹایم گزرے گا.
امید ہے اچھا ٹایم گزرے گا.