Search found 2 matches

by Ansar Mehmood Satti
Thu Jul 16, 2015 9:34 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف
Replies: 4
Views: 851

میرا تعارف

:ano:un:ce:me:nt [r]
re;,
میرا نام عنصر محمود ستی ہے...میرا تعلق پنجاب سے ہے اور اسلام آباد رہتا ہوں.اردو سے جتنی محبت ہے اتنا ہی اردو سے نابلد ہوں..اردو نامہ اردو کے فروغ کے لیے اچھی کاوش ہے منتظمین کو ڈھیروں مبارکباد..امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.[/color]
by Ansar Mehmood Satti
Wed Jul 24, 2013 8:20 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: بانگ دہل از استاد امام دین گجراتی
Replies: 6
Views: 6933

Re: بانگ دہل از استاد امام دین گجراتی

"بانگَ دہل" کی بہت عرصے سے تلاش ہے.اگر کسی کے پاس کوئی لنک ہو تو ضرور شیئر کریں.
شکریہ

Go to advanced search