Search found 60 matches
- Fri Jan 29, 2010 9:26 am
- Forum: مذہبی گفتگو
- Topic: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے
- Replies: 15
- Views: 2711
Re: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنا فرض نبھائیے
سب سے پہلے تو لفظ کارٹون کو خاکوں سے بدلیں
- Sat Oct 24, 2009 5:01 pm
- Forum: تصاویر
- Topic: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر
- Replies: 80
- Views: 7203
Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر
میں تو جج بننے آیا تھاشازل wrote:ہاں درست بات ہےرضی الدین قاضی wrote:بہت بڑھیا ۔
ووٹینگ کے ذریعے بہترین تصویر کا انتخاب ہو تو بہتر ہوگا۔
میرے خیال میں سب سے آخر میں ایک پول بنا دیں گے جس کو سب سے زیادہ ووٹ ملیںگے وہی منتخب ہوگا.
- Sat Oct 24, 2009 4:57 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
- Replies: 15
- Views: 902
Re: اردو نامہ کی ویب سائیٹ کا اجراء
جملہ کی سکیورٹی اتنی اچھی نہیں ہے
- Wed Sep 02, 2009 11:43 pm
- Forum: فورم ڈاونلوڈز
- Topic: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ
- Replies: 42
- Views: 5880
Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ
مزید مسکانیں دیکھنے کے لئے کیا خوردبین استعمال کریں
ذرا چیک کریں
اگر ریزولوشن زیادہ ہو تو مسئلہ بن جاتا ہے
ذرا چیک کریں
اگر ریزولوشن زیادہ ہو تو مسئلہ بن جاتا ہے
- Wed Sep 02, 2009 7:02 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
کوئی ایسی ویسی بات نہیں ہے ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے انٹر نیٹ پر اردو زبان کا فروغ اس سلسلے میں بات کرنا تھی
- Wed Sep 02, 2009 6:34 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
ویسے میرے ذہن میںایک پلان تو ہے لیکن آپ سے کہتے ہوئے ڈر لگتاہے کہ آپ اسے کسی اور معنی میں نا لے لیں
- Wed Sep 02, 2009 6:31 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ
- Replies: 8
- Views: 662
Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ
اگلا مصرع بھی ہمارے لیے ہی ہے
[center]یہ خاکی اپنی فطرت میں نا نوری ہے نا ناری ہے[/center]
[center]یہ خاکی اپنی فطرت میں نا نوری ہے نا ناری ہے[/center]
- Wed Sep 02, 2009 4:54 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ
- Replies: 8
- Views: 662
Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ
یہی ہماری قوم کا المیہ ہے ہم صرف باتیں کر سکتے ہیں عمل نہیں
- Wed Sep 02, 2009 4:46 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
لیکن پہلی پوسٹ میں تو ایسی کوئی بات نہیں لکھی
- Wed Sep 02, 2009 4:09 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
کیا بات ہے میری ہر بات بلاترد مانی جا رہی ہے
- Wed Sep 02, 2009 1:55 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
ایک اور بات
ناظمین یا مدیران کے آئی ڈی کا رنگ بھی رجسٹرڈ اراکین کے جیسا ہے اس کو بھی تبدیل کرنا ہے
ناظمین یا مدیران کے آئی ڈی کا رنگ بھی رجسٹرڈ اراکین کے جیسا ہے اس کو بھی تبدیل کرنا ہے
- Wed Sep 02, 2009 1:51 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
چاند تو عید پر ہی دکھے گا
- Wed Sep 02, 2009 12:51 pm
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: نوکری نامہ ؟
- Replies: 15
- Views: 995
Re: نوکری نامہ ؟
خاصا مشکل کام ہے
- Wed Sep 02, 2009 12:10 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
اس دھاگے کی پہلی ہوسٹ کو ہی اہڈیٹ کر دیں اعلانات بعد میں ہوتے رہیں گے
- Wed Sep 02, 2009 5:17 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
شرمندہ تو نا کریں بھائی جی
- Wed Sep 02, 2009 5:15 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: نوکری نامہ ؟
- Replies: 15
- Views: 995
Re: نوکری نامہ ؟
میرے خیال تھا شاید اردو نامہ کی پالیسی کچھ تبدیل کی گئی ہے
اراکین کو انتظامی امور میں شامل کر لیا گیا ہے
اراکین کو انتظامی امور میں شامل کر لیا گیا ہے
- Tue Sep 01, 2009 12:13 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
- Replies: 31
- Views: 1862
Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل
اس فہرست کو ایڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے
- Tue Sep 01, 2009 12:03 pm
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: نوکری نامہ ؟
- Replies: 15
- Views: 995
Re: نوکری نامہ ؟
جی ہاں پچھلے دنوں کچھ ایسی کیٹگریاں بھ تھیں جہاں ایک عام رکن کو داخلے کا اختیار نہیںہونا چاہیے لیکن سب کیٹگریوں کے دروازے کھلے ہی ملے
- Tue Sep 01, 2009 11:57 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
- Replies: 29
- Views: 4503
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
ابھی سے حوصلہ ہار بیٹھے ہیں حضور
- Thu Aug 27, 2009 7:04 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: خوش آمدید محترم مکی صاحب !
- Replies: 17
- Views: 772
Re: خوش آمدید محترم مکی صاحب !
اردو نامہ پر خوش آمدید