Search found 5 matches

by سکندر بابا
Fri Sep 20, 2013 5:22 pm
Forum: اردو کالم
Topic: '' پورنوگرافی اور سماج ''
Replies: 4
Views: 286

'' پورنوگرافی اور سماج ''

ذلالت کی پستی کی طرف ہمارا یہ سفر کہاں جاکے رکےگا کچھ کہنا بہت ہی مشکل ہے .ہر روز ہم ایک نئی حد کو عبور کرتے جارہے ہیں ..ارباب اختیار کا رویہ معاشرے اور سماج سے متعلق شدید سوتیلے پن پر مبنی دکھائی دیتا ہے . ایسا لگتا ہے جیسے کچھ لوگوں کو اپنے گورے آباؤ و اجداد کا بے عزت ہوکر رخصت ہونا ابھی تک اس بر...
by سکندر بابا
Wed Sep 11, 2013 7:05 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: '' زندگی چہرہ رکھتی ہے ''
Replies: 3
Views: 883

'' زندگی چہرہ رکھتی ہے ''

افتخار کی گدی پر میرا ہاتھ غیر ارادی طور پر شاید تیز پڑ گیا تھا .تڑاخ کی آواز بلکل رکشے کے ٹائر پٹھنے جیسی تھی .ہسپتال کے بند ویٹنگ روم میں آواز کچھ زیادہ ہی زور دار محسوس ہوئی . افتخار نے پلٹ کر غصے سے مجھے دیکھا .لیکن میرے چہرے پر سنجیدگی اور میرا خراب موڈ دیکھ کر نرم پڑگیا .احتجاج بہرحال اسنے کی...
by سکندر بابا
Wed Sep 11, 2013 7:00 pm
Forum: اردو کالم
Topic: '' براۓ فروخت .آج بھی ''
Replies: 3
Views: 255

'' براۓ فروخت .آج بھی ''

جہاں روز ضمیر وفا اخلاص و ایمان بکتا ہوں چند ٹکوں کےعوض. وہاں یہ کوئی ایسا بھی عجیب و انوکھا واقعہ تو نہیں جو ہر کوئی انگلیاں دانتوں تلے دابے حیرت سے آنکھیں پھاڑے فریاد کناں نظروں سے آسمان کو تک رہا ہے . بات تین کروڑ میں بنی ہو کے دس کروڑ میں .قصہ مختصر بس یہی ہے کے ایک بار پھر خون کا سودا ہوا جو ہ...
by سکندر بابا
Fri Sep 06, 2013 5:20 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: عورتیں احمق ہوتی ہیں
Replies: 8
Views: 879

'' عورتیں احمق ہوتی ہیں ''

میرا آرٹیکل 'عورت اور حماقت' مقبولیت کے تمام پرانے ریکارڈ توڑ چکا تھا. فیس بک پر بے شمار لائیک اور چاہنے والوں کے میسجز اس بات کا ثبوت تھے .کہ حقیقت سے قریب تر میرا یہ آرٹیکل لوگوں کے دلوں کو چھونے میں کامیاب رہا تھا . اگرچہ کچھ عاقبت نا اندیش لوگوں نے جنکی اکثرت خواتین پر مشتمل تھی میری اس تحریر پ...
by سکندر بابا
Tue Aug 06, 2013 8:09 pm
Forum: اردو کالم
Topic: '' چھوٹی بات بڑی تباہی ''
Replies: 5
Views: 393

'' چھوٹی بات بڑی تباہی ''

یہ ایک بلکل عام سی کہانی ہے .آپ بھی جانتے ہیں یہ کہانی. کسی اور نام اور مختلف کرداروں سے ..اس کردار کے کہانی کا نام ہے کاشف عرف کاشی .عمر پچیس سال .تعلیم انٹر .متوسط طبقے سے تعلق .پسندیدہ موضوع سیاست .ادب سے بھی خصوصی لگاؤ .زندہ دل شخصیت . گھر کی ذمہ داری کا احساس ..کل ملاکر نتیجہ .سب خوش اور متوقع ...

Go to advanced search